13/06/2026
تین میچ سیریز
مسلم فٹبال کلب بمقابلہ اعوان اباد فٹبال کلب
سریز کا دوسرا میچ آج کھیلا گیا
جو کہ مسلم فٹبال کلب نے 03 گول سے برتری حاصل کی اور سیریز اپنے نام کر لی ❤️
مسلم فٹبال کلب حضرو ⚽️⚽️🫶🫶🫶