07/09/2026
بے شک عزت اور ذلت دینے والی صرف اللّٰہ کی ذات ہے 🤲♥️
الحمداللّٰہ آٹھواں سالانہ جشنِ آزادی کرکٹ میلہ ملاکلاں خوش اسلوبی کے ساتھ ختم ہوا 🤲
الحمداللّٰہ میں نے بہت انجوائے کیا ♥️
ہاں تو ملاکلاں والو کیسی لگی میری کوریج اور میری کمینٹری اور کیسا لگا میرا کام کمینٹس لازمی کرنا
اس کے علاؤہ باقی دوستوں کو میرا کام کیسا لگا اپنی راہے دینا انتظار رہے گا کمینٹس کا
براڈ کاسٹر// افضال احمد زالی