16/10/2021
الحمدالله آج ٹورنامنٹ کا افتتاح ہو گیا
افتتاحی میچ تبسم الیون برہ زئی اور حسن الیون سروانہ کے درمیان کھیلا گیا تبسم الیون نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور سروانہ الیون کو مقررہ 7 اوورز میں 105/6 رنز کا ٹارگٹ دیا سروانہ الیون کی ٹیم 46 رنز بنا سکی اور اوورز ختم ہوگئے تبسم الیون برہ زئی کی ٹیم 59 رنز سے یہ میچ جیتنے میں کامیاب ہو گئی