Hayatabad champion Trophy

Hayatabad champion Trophy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hayatabad champion Trophy, Amateur Sports Team, Hayatabad.

17/01/2023

Hayatabad Champions Trophy Juniors Cricket Tournament January 2023
🎆🎆🎇Closing Ceremony 🎆🎆🎇
حیات آباد چیمپئن ٹرافی جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کی اختتامی تقریب

حیات آباد چیمپینز ٹرافی جونیئرز کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل  دن کے کچھ  تصویری جھلکیاں
16/01/2023

حیات آباد چیمپینز ٹرافی جونیئرز کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل دن کے کچھ تصویری جھلکیاں

Tomorrow  Schedule  For Semi  Finals And Final Match
14/01/2023

Tomorrow Schedule For Semi Finals And Final Match

14/01/2023

حیات آباد چیمپینز ٹرافی جونیئرز کرکٹ ٹورنامنٹ
چوتھا دن
چوتھے کوارٹر فائنل کے ہائی لائٹس
سلمان سی سی بمقابلہ کوچی آباد سٹارز
کوچی آباد سٹارز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سپر اوور میں سلمان سی سی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

12/01/2023

حیات آباد چیمپینز ٹرافی جونیئرز کرکٹ ٹورنامنٹ میں شائستہ اا کے کھلاڑی جواد کی زبردست بلے بازی، گراؤنڈ کے چاروں طرف بہترین سٹروکس دیکھنے کو ملے، اور کچھ شاٹس تو ایسے کھیلے جس طرح اسامہ علی سیالکوٹ کھیلتے ہیں میں تو ان کی بیٹنگ کا فین ہو گیا ہوں
❣️❣️

حیات آباد چیمپئن ٹرافی جونیئر کرکٹ  ٹورنامنٹ کا تیسرا  دن پشاور پینترز کے نام  رہا پشاور پینترز  کے  کھلاڑیوں نے آج  بہت...
12/01/2023

حیات آباد چیمپئن ٹرافی جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کا تیسرا دن پشاور پینترز کے نام رہا
پشاور پینترز کے کھلاڑیوں نے آج بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں یکطرفہ مقابلے کے بعد طوفان سی سی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
ویلڈن پشاور پینترز 🐆🐆
Day 3
Congratulations To Mohsin Captain Of 🐆🐆 Peshawar Panthers 🐆🐆
Best Of Luuck 👍

Contact No For Any Quaries 03152408648

حیات آباد چیمپینز  ٹرافی جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ شائستہ  11 نے  اپنے  سکواڈ کا اعلان کر دیا ہےBest Of Luck To 🎇Shaista 11🎇
11/01/2023

حیات آباد چیمپینز ٹرافی جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ
شائستہ 11 نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے
Best Of Luck To 🎇Shaista 11🎇

11/01/2023

حیات آباد چیمپینز ٹرافی جونیئر کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے دن سرپرائز 11 کے کھلاڑی قریش لیفٹی نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن بدقسمتی سے ان کی ٹیم پری کوارٹر فائنل میں ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئی۔

قریش لیفٹی 🐆🐆🌟🌟

Address

Hayatabad
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayatabad champion Trophy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share