04/04/2026
Well Done Havelian Police 🚨🚓🇵🇰
حویلیاں پولیس کی کاروائی متعدد ورداتوں میں مطلوب مجرم کی گرفتاری کے دوران خاتون کی رکاوٹ کی کوشش ناکام گرفتار مجرم مذموم مقاصد کی تکمیل کے لیے حویلیاں میں پناہ لیے ہوئے تھا حویلیاں پولیس نے ڈکیتی رہزنی اور گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھیننے کی متعدد وارداتوں میں مطلوب مجرم حماد عرف حمادو ولد سجاد سکنہ راولپنڈی کو اے ایس ائی شاھد داؤد اور ابابیل سکواڈ حویلیاں احمد قریشی نے پیشہ وارانہ مہارت کا استعمال کرتے ہوئے ملزم حماد کو گرفتار کر لیا جو کہ سنگین نوعیت کے مقدموں میں مطلوب تھا