Shakeel Ahmed

Shakeel Ahmed shakeelAhmed

20/03/2023
گیارواں سالانہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری ٹورنامنٹ میں  #جلالی اٹک کی شاندار الراوندڑ پرفارمنس بیٹنگ میں 30+ سکور کیے اور پ...
17/02/2023

گیارواں سالانہ ڈاکٹر محمد طاہر القادری ٹورنامنٹ میں #جلالی اٹک کی شاندار الراوندڑ پرفارمنس بیٹنگ میں 30+ سکور کیے اور پھر باولنگ میں بھی 2 اوور میں 28 رنز دے کر دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا اور اپنی ٹیم کو نیکسٹ راونڈ میں کوالیفائی کرانے میں اہم کردار ادا کیا ویل ڈن 🌹🌹🔥🌷🌷

کس کو سپورٹ کر رہے ہیں آج آپ...??
16/02/2023

کس کو سپورٹ کر رہے ہیں آج آپ...??

بے شک آللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے بہت بہت مبارک ہواحسان اللہ ❤️ آللہ آپ کو اور بھی کامیابی دیںلیکن آج بھی مجھے وہ دن یاد ہ...
15/02/2023

بے شک آللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے بہت بہت مبارک ہواحسان اللہ ❤️ آللہ آپ کو اور بھی کامیابی دیں
لیکن آج بھی مجھے وہ دن یاد ہے جب بھی سوات کے کسی بھی گراؤنڈ پر احسان اللہ ٹیپ بال میں بہترین پرفارمینس کرتا تو میچ کہ فوراً بعد مجھے کال کرتا کہ آج میں نے اتنے وکٹیں لی ہے تو میں ویڈیو بناتا اور اپلوڈ کرتا ۔تو احسان اللہ بہت خوش ہوتا ۔یہ سلسلہ پچھلے سال تک جاری رہا جب احسان اللہ کو ملتان سلطان نے سلیکٹ کیا تو فوراً مجھے کال کیا کہ پوسٹ کرو مجھے سلیکٹ کیا گیا ۔آج بس خوشی اس بات کی کہ جہاں بھی دیکھ لو آج بس تمام فیسبوک پر ایک ہی پوسٹ چل رہا ہے احسان اللہ کی❤️ آللہ نے احسان اللہ کو آج ایک بڑی کامیابی دی ۔پانچ وکٹیں حاصل کی اور مین آف دی میچ رہا
Congratulations Dear❤️

ویلڈن ۔۔۔ العمران کرکٹ کلب چیچی ۔۔ ویلڈن۔۔  #زبیرلیفٹی آج ڈاکٹر محمد طاہر القادری کرکٹ ٹورنامنٹ چیچی گراؤنڈ میں چھکوں کی...
15/02/2023

ویلڈن ۔۔۔ العمران کرکٹ کلب چیچی ۔۔ ویلڈن۔۔ #زبیرلیفٹی
آج ڈاکٹر محمد طاہر القادری کرکٹ ٹورنامنٹ چیچی گراؤنڈ میں چھکوں کی برسات ہوتی رہی میچ تھا العمران کلب چیچی vs جلالیہ الیون #زبیرلیفٹی نے 113 ناٹ آؤٹ کی دھواں دھار اننگز کھیلی 15 چھکےلگائے ۔ اویس قرنی نے 41 رنز 5 چھکے علی رضا آفریدی 3 مسلسل چھکے لگائے اور یوں ٹورنامنٹ کا سب سے بڑا ٹارگٹ 198 رنز آٹھ اوورز میں بنا ڈالے۔ جواب میں جلالیہ الیون کا آغاز مایوس کن رہا نوجوان فاسٹ باؤلر #محمدجبران نے مسلسل چار بال پر چار وکٹیں اور مجموعی طور پر میچ میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔ یوں یکطرفہ مقابلے میں جیت العمران کلب چیچی کو ملی۔ زبیرلیفٹی مین آف دی میچ کیش انعام اور محمد ریاض کی طرف سے 1000 دیا گیا جبکہ جبران کو ملک ماسٹر مسعود کی جانب سے کیش انعام دیا گیا۔

پاکستان سپر لیگ کی خوبصورتی ہی ہے کہ یے نئے پیرو پیدا کرتا ہے. آج کا ہیرو خرم شہزاد پشاور زلمی کے لیے.♥️🥰🥰🔥ویل ڈن بوائے ...
14/02/2023

پاکستان سپر لیگ کی خوبصورتی ہی ہے کہ یے نئے پیرو پیدا کرتا ہے. آج کا ہیرو خرم شہزاد پشاور زلمی کے لیے.♥️🥰🥰🔥
ویل ڈن بوائے 🫡🫡♥️🥰

قاضی پور سپر لیگ سیزن ون ٹورنامنٹ سپانسر     سرپرست اعلی   ❤️🔥( 👑)(   👑)   کی طرف سے کھلتے ہوے 103 رنز کا ٹارگٹ 5اوور می...
14/02/2023

قاضی پور سپر لیگ سیزن ون
ٹورنامنٹ سپانسر
سرپرست اعلی ❤️🔥
( 👑)( 👑)
کی طرف سے کھلتے ہوے 103 رنز کا ٹارگٹ 5اوور میں چیس کر لیا( 45 رنز ممران آٹک) اور (مہران شاہ نے 30پلس) بناے اور اپنی ساہیڈ کو فاہینل کے لیے کولفاہیے کرلیا🌹🌹
ویل ڈن ممران خان اینڈ مہران شاہ ❤❤😎

Address

Hassan Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shakeel Ahmed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category