Bhallar Jogi Sports

20/05/2026

بھلڑ جوگی کرکٹ میلا 2026 , پہلا انعام 50k دوسرا انعام 20k
چیف سپورٹر :چئیر مین ملک مقبول کانواں

خصوصی تعاون : نعمان قریشی ( سی ای او سلور سٹون اینڈ گرین سٹی اسلام آباد)
ملک وقاص اعوان ( بھلڑ جوگی)

آرگنائیزرز : محمد بلال ، سبیل خان اعوان

معاون ایونٹ :ملک نومی، عاطف خان، اختر زمان ، عمر حسرت،عادل عظیم
Live on : Facebook/YouTube Bhallar jogi sports

18/05/2026

بھلڑ جوگی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ کےاختتام کے بعد دعوتوں کا سلسلہ جاری ۔
آج بٹ الیون کے کیپٹن عزیر بٹ کی طرف سے اسپیشل دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔

17/05/2026

الحمدللہ آل پاکستان اوپن جاسم لور کرکٹ ٹورنامنٹ اپنے اختتام کو پہنچا ۔
میں آرگنائزر کمیٹی:- محسن خان،فیضان تنولی ،اور ان کے ساتھ جڑے ہوئے تمام بھائیوں کو بھلڑ جوگی کی جانب سے مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔ایک اچھا ٹورنامنٹ دیکھنے کو ملا ۔
Mohsin Khan Faizan Tanoli congratulations 👏🎉

چیمپین چیمپین چیمپین  ٹیم بھلڑ الیون چیمپین آل پاکستان اوپن جاسم لور کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام : (مہری پنڈ) 4 روزہ ٹورنامنٹ می...
17/05/2026

چیمپین چیمپین چیمپین
ٹیم بھلڑ الیون چیمپین
آل پاکستان اوپن جاسم لور کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام : (مہری پنڈ)
4 روزہ ٹورنامنٹ میں بھلڑ جوگی کی ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی اور 2026 کا فائنل اپنے نام کیا۔
کیپٹن اینڈ سپانسر
عمر حسرت کو پورے بھلڑ جوگی جانب سے بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔
Umar Hasrat congratulations 🎉👏

15/05/2026

بھلڑ جوگی والی بال ٹورنامنٹ سیزن 2
سرپرست اعلی جناب ملک اللہ یار اعوان صاحب کا گراؤنڈ میں انا ہمارے لیے باعث فخر ہے ۔
ملک صاحب نے ہمیشہ اپنے گاؤں ، اپنے علاقے کے تمام نوجوانوں کو اپنے بچوں کی طرح ٹریٹ کیا ہمیشہ اچھی اور مخلص دانہ نصیحت لگائی کھیل کے ہر میدان میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی ۔

ان کی سب سے بڑی پہچان ان کا انتہائی مہذب ہونا اور بلند اخلاق ہے ۔ ملک صاحب ایک باوقار انسان ہیں جن کی گفتگو میں شائستگی اور مزاج میں عاجزی کوٹ کوٹ کر بھری ہوئی ہے ۔ انہوں نے ہمیشہ شرافت اور وضع داری کا دامن کبھی ہاتھ سے نہ چھوڑا، جس کی وجہ سے ملک صاحب نہ صرف اپنے خاندان بلکہ پورے علاقے کے لیے ایک تناور سائیہ دار درخت کی مانند ہیں ۔

15/05/2026

Nauman Qureshi Malik Sajjad Malik Iftakhar Ch Khalil Gujjar Sabeel Khan Awan Mehmood Bhatti ملک اسامہ گجر

13/05/2026

بھلڑجوگی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ جیتنے کی خوشی میں بھلڑ سلطان کی ٹیم کی طرف سے اسپیشل دعوت کا اہتمام کیا گیا ۔

♥️❤️❤️
10/05/2026

♥️❤️❤️

09/05/2026

خدمت خلق کے جذبے کے ساتھ ساتھ علاقہ کے نوجوانوں کو کھیل کے میدانوں میں مصروف رکھنے کے لئے #جناب #نعمان #قریشی #صاحب کی جانب سے #بھلڑ #جوگی والی بال میلا سجایا گیا تھا۔ تا کہ آج کا نوجوان کسی بھی طرح کی غلط صوبت اور ہر وقت موبائل جیسی بیماری سے باہر آئیں۔ اک روشن مستقبل اچھی گیم اور اچھی صحت میں نوجوان رھے ۔
*بھلڑ جوگی فلڈ لائٹ والی بال ٹورنامنٹ (سیزن 02)* اختتام پذیر ہوا ۔میں #آرگنائزر #کمیٹی کی جانب سے
۔ تمام معزز مہمانوں کا دوست احبابِ کا دور وہ نزدیک سے آئے ہوئے۔بزروگوں نوجوانوں ،بچوں کا۔ شائقین والی بال کا ۔۔شکریہ ادا کرتا ہوں ۔
Nauman Qureshi Malik Iftakhar Sabeel Khan Awan

Address

Hassan Abdal
43730

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bhallar Jogi Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category