30/07/2025
اٹھولولوگو اب سونے کا وقت نہیں رہا آپ کو بلال احمد کے لیے فائنل کال دی جاتی ہے اب رکناجھکنا نہیں ھے ہر بڑابوڑھاچھوٹا امیر غریب ہر مکتب فکر کے لوگوں سے گزارش ھے سب نکلو بلال کی خاطر وہ کرکٹ ٹیمیں بھی احتجاج میں شرکت کو یقینی بنائیں جو بلال کے ساتھ منسک رہی وہ بھی شرکت یقینی بنائیں سب منڈی دورے میں پہنچو
اس پوسٹ جہاں تک ہو وٹس ایپ ٹک ٹاک سمیت ہر جگہ شئیر کریں😢💔