Pind Mehri Sports

Pind Mehri Sports Cricket کرکٹ

10/09/2022

میں بہت زیادہ مبارکباد پیش کرتا ہوں حاجی فیاض صاحب اور عاطف ریاست کو بہت محنت کے ساتھ کامیاب ٹورنامنٹ کرانے پر ساتھ پورے گاوں کا بھی

حاجی طاہر محمود صاحب رنراپ ٹیم کو انعام دیتے ہوئے
10/09/2022

حاجی طاہر محمود صاحب رنراپ ٹیم کو انعام دیتے ہوئے

حاجی ارشد اور زاہد بھائی سے نصرت سکور بک کا فرائض سرانجام دینے والے انعام وصول کرتے ہوئے
10/09/2022

حاجی ارشد اور زاہد بھائی سے نصرت سکور بک کا فرائض سرانجام دینے والے انعام وصول کرتے ہوئے

ونراپ ٹیم شعیب لور
10/09/2022

ونراپ ٹیم شعیب لور

ٹورنامنٹ میں تعاون کرنے والے پیارے بھائی عدیل شکیل افسار شانی نجف اور یاسر بھائی سے انعام وصول کرتے ہوئے

بہت پیاری شخصیت حاجی ارشد صاحب پورے ٹورنامنٹ میں تعاون ہر قسم کا تعاون کرنے والے شخصیت سٹیج کی رونق ماشاء اللہ

واجد علی فائنل میچ میں ایمپائر کامی عادل کے بھتیجے انعام دیتے ہوئے

ملک فیصل خان بھٹیاں فائنل میچ میں مین آف سیریز کو انعام دیتے ہوئے

ہمارے پیارے بھائی ظفر بھائی جو کسی وقت اپنی کیا دوسری ٹیم کو بھی اچھا سپورٹ کرنے والے ہمارے ٹورنامنٹ کو اپنا سمجھنے والے
09/09/2022

ملک لیاقت صاحب ٹانڈا شیر خان کو انعام دیتے ہوئے

ملک نفیس اعوان صاحب ٹورنامنٹ کے فائنل میں مین آف دی میچ قرار پانے والے کو انعام دیتے ہوئے

ملک اجمل صاحب پورے ٹورنامنٹ میں کمنڑی کے فرائض سرانجام دینے والے پیارے بھولا بھائی کو انعام دیتے ہوئے

Address

Pind Mehri
Hassan Abdal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pind Mehri Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category