MF Sports

MF Sports This page contain sports specially cricket info of all of the world teams.

Very good Muhammad Furqan Bhatti
01/06/2026

Very good Muhammad Furqan Bhatti

اس گلی کا گدا ہوں میں جس میںمانگتے تاجدار پھرتے ہیں!وسیم اکرم کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ باؤلر۔ وہ ون ڈے کرکٹ میں 5...
01/06/2026

اس گلی کا گدا ہوں میں جس میں
مانگتے تاجدار پھرتے ہیں!

وسیم اکرم کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین فاسٹ باؤلر۔ وہ ون ڈے کرکٹ میں 500 وکٹیں لینے والے پہلے باؤلر تھے اور انہوں نے اپنے کیریئر میں 502 ون ڈے اور 414 ٹیسٹ وکٹیں حاصل کیں۔

وہ پاکستان کے سب سے کامیاب فاسٹ باؤلر رہے، ریورس سوئنگ کے بادشاہ کہلائے، اور لسٹ اے کرکٹ میں 881 وکٹوں کے ساتھ دنیا کے نمایاں ترین ریکارڈ ہولڈرز میں شامل ہیں۔

برصغیر میں نفرتوں کے ہمالیہ کے بیچ پاکستان بھارت دونوں ممالک کے غیر متنازعہ ہیرو۔

اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے درِ اقدس پہنچے تو ایسے بلکے جیسا ننھا سا بچہ ماں کی آغوش میں آ گیا ہو!

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشی، سکون اور بے شمار برکتوں سے نوازے۔آپ کی ہر قربان...
27/05/2026

عید الاضحیٰ مبارک! 🌙✨
اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو صحت، خوشی، سکون اور بے شمار برکتوں سے نوازے۔
آپ کی ہر قربانی، ہر دعا اور ہر نیک خواہش قبول فرمائے۔ آمین 🤲

“قربانی صرف جانور کی نہیں،
اپنی انا، نفرت اور برائیوں کی بھی ہونی چاہیے۔”

Happy Eid ul Adha! 🐐🌸

سلمان علی آغا کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان ہونا چاہیے؟
23/05/2026

سلمان علی آغا کو ٹیسٹ ٹیم کا کپتان ہونا چاہیے؟

Muhammad Rizwan drop.
22/05/2026

Muhammad Rizwan drop.

“50 paisy katey ga over acting ka...”Abhi acting shuru ho gaya ...- Litton Das to RizwanRizwan protesting to the umpire....
19/05/2026

“50 paisy katey ga over acting ka...”
Abhi acting shuru ho gaya ...

- Litton Das to Rizwan

Rizwan protesting to the umpire. Test cricket at its best!

14/05/2026

بابر اعظم کے لئے دوسرے ٹیسٹ میں کون ڈراپ ہو گا؟
سعود، فضل، امام ؟

Out tha ya not out ?
03/05/2026

Out tha ya not out ?

  fain.😀
06/04/2026

fain.😀

Address

Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MF Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to MF Sports:

Share

Category