19/02/2026
❣️ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️
🏆 چیمپیئن ، چیمپیئن ، چیمپیئن ، چیمپیئن 🏆
❣️ پہلا MJ سپورٹس T-20 کرکٹ ٹورنامنٹ حاصلپور ❣️
❣️ آج پہلے روزے میں ٹورنامنٹ کا فائنل میچ سٹوڈنٹ لائنز کرکٹ کلب حاصلپور اور کریسنٹ کرکٹ کلب حاصلپور کے درمیان کھیلا گیا جس میں کریسنٹ کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ جس میں ناصر گل ، اور مسٹر علی نے بہت ہی شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا سٹوڈنٹ لائنز کی طرف سے رانا ایوب، علی ارشد اور استاد حنیف نے بہت ہی شاندار بالنگ کا مظاہرہ کیا ، عامر لیفٹی اور عبداللّٰہ خان نے انکا اچھا ساتھ دیا۔۔۔
جوابی بیٹنگ میں سٹوڈنٹ لائنز کرکٹ کلب کی طرف سے اوپر سے کپتان غفور عباسی نے 41 رنز کی اچھی اننگز کھیلی مڈل آرڈر میں علی ارشد 54 اور آفتاب تابی 21 رنز بنا کر نمایاں بیٹسمین ، پھر انکے بعد لوئر آرڈر میں اہم موقع پر آکر عادل لیفٹی نے 35 رنز کی ایک میچ وننگ اننگز کھیلی اور عادل کے بعد اس اننگز کا زکر جس نے سٹوڈنٹ لائنز کرکٹ کلب کو اس ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بنوایا جی ہاں چوہدری حمزہ نے پہلے عادل کے ساتھ مل کر اور پھر ٹیل اینڈرز کے ساتھ مل میچ جتوایا ، چوہدری حمزہ نے صرف 17 گیندوں پر 42 رنز کی ایک جارحانہ اننگز کھیلی ، آخری اوور میں 16 درکار اور پھر جب آخری بال پر جیت کیلئے سٹوڈنٹ لائنز کو 6 رنز درکار تھے تب چوہدری حمزہ نے جاوید میانداد کی یاد تازہ کرتے ہوے آخری بال پر 6 لگا کر سٹوڈنٹ لائنز کرکٹ کلب کو ٹورنامنٹ کا چیمپیئن بنوا دیا۔۔۔۔❣️
❣️اس شاندار کارکردگی پر چوہدری حمزہ کو مین آف دی فائنل میچ قرار دیا گیا ❣️
❣️پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بیٹنگ اور باؤلنگ کرنے پر علی ارشد کو پلیئر آف دی ٹورنامنٹ قرار دیا گیا ❣️
❣️ چوہدری حمزہ کی شاندار کارکردگی پر انکو کافی سارے انفرادی انعامات دیئے گئے جو کہ مندرجہ ذیل ہیں ۔۔
1۔ ٹیم اونر علی بھائی کی طرف سے چوہدری حمزہ کیلئے 1000 کیش پرائز ۔
2۔ پیارے بھائی زیشان جبار فرام انگلینڈ کی طرف سے چوہدری حمزہ کیلئے 1000 کیش پرائز ۔
3۔ پیارے بھائی زمان بندیشہ کی طرف سے چوہدری حمزہ کیلئے 1000 کیش پرائز ۔۔۔
4. جنرل سیکرٹری مانو خان جوئیہ کی طرف سے چوہدری حمزہ کیلئے پیزہ پارٹی ۔۔۔
Congratulations 👏🎉🎉🎉 Team Student LIONS Cricket CLUB- Reg