World Waddan Federation

World Waddan Federation In catching games someone has to be ‘it’ and try to catch or tag the others. There are lots of w

20/06/2023

Tariq Javed Ali TEFL Program certificate


Traditional Taekwondo,  Waddan , Nunchaku, Traditional Martial ArtsTariq Javed Ali Secretary General Asian traditional s...
01/06/2023

Traditional Taekwondo, Waddan , Nunchaku, Traditional Martial Arts
Tariq Javed Ali
Secretary General Asian traditional sports and Games Association


27/01/2023

Tariq Javed Ali Certificate

In relation to the training activity "Webinar: Gender Equity with Traditional Games and Sports", .............................
https://www.atsga.org/


11/01/2023
30/01/2022

ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کےآن لائن اجلاس میں تنظیمی ڈھانچے کو منظور کر لیا گیا۔اور رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی
عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اور یورپ صدرڈاکٹر پیرےلویگا کا ایشیائی تنظیم کے تمام ممبران کو مبارک باد
حاصل پور ( سپورٹس رپورٹر)ایشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈگیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی کا آن لائن اجلاس ماسٹر بھرت کمار (ہندوستان) کی زیرصدارت منعقد ہوا, جس میں ایڈ ہاک کمیٹی کے ممبران میں چین سے ڈاکٹر اسٹیفن کرسٹ, تھائی لینڈ سے ڈاکٹر چوچوچائ گومارا ٹوٹ, بنگلہ دیش سے فیض احمد, ایران سے محمد تقی امیری ،علی فیسازا ،پاکستان سے طارق جاوید علی, سید سخاوت علی اور فرانس سے آئی ٹی ایس جی کے صدرپروفیسر گائے جو آن, سپین سے یورپ صدر ڈاکٹر پیرےلویگا, نے خصوصی شرکت کی. اجلاس کی کاروائی ایڈہاک سیکرٹری اے ٹی ایس جی اےسید سخاوت علی پاکستان نے تمام ممبران کو پڑھ کر سنائی ۔ ا یشین ٹریڈیشنل اسپورٹس اینڈگیمز ایسوسی ایشن کی ایڈ ہاک کمیٹی 31 جولائی 2021 کووجود میں آئی۔ اس ایڈہاک کمیٹی کا کام اے ٹی ایس جی اے کا آئین مکمل کرنا تھا جس پر تمام ممبران نے بھر پور ورک کیا جس کےلئے کئی بار اون لائن میٹنگ کا ا نعقاد ہوا۔ اب 29 جنوری 2022 کے اجلاس میں متفقہ طور پر اے ٹی ایس جی اے کےتنظیمی خاکہ کو منظورکر لیا گیا. اور اس کی رجسٹریشن کی منظوری بھی دے دی گی . اور اجلاس میں متفقہ طور پر مستقبل قریب کے مختلف پروگراموں کی بھی منظوری دی گئی ۔ عالمی تنظیم کے صدر پروفیسر گائے جوآن اور یورپ صدر ڈاکٹر پیرےلویگا نے ایشیائی تنظیم کے تمام ممبران کو مبارک باد دی کہ 6 ماہ کے عرصہ میں تمام ممبران کی مجنت اور کوشش سے آئین مکمل ہوا۔ اور تمام اراکین کو یونیسکو مشن کے ٹی ایس جی کے پرموشن کےتحت مثبت اقدامات کرنے پر خراج تحسین پیش کیا.

28/01/2022

ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز میں معذور افراد کے بارے میں آگاہی
پاکستان کے ساتھ ساتھ ایشیاء میں پہلی بار یہ کورس منعقد ہو رہا ہے۔ جو کہ اون لائن ہو گا
اس کورس میں آپ سب اس بات کے بارے میں جانے گےکہ معذور افراد کے لیے کھیل اور جسمانی سرگرمی کو کس طرح کروانا چاہیے۔
یہ ایک تعارفی کورس ہے اور یہ کوچز، اساتذہ، رضاکاروں کے لیے مثالی ہے جو معذور افراد کے لیے کھیلوں کو کروانا چاہتے ہے۔ان لوگوں کے لیے زیادہ کار آمد ہےجو پہلے سے ہی معذور افراد کو باقاعدگی سے کوچنگ کر رہے ہیں۔
مختلف معذوری والے گروپوں کے لیے جسمانی سرگرمی اور کھیل کو کس طرح کروانا ہے
اس کورس کا دورانیہ3 گھنٹے ہے
کورس کے بعد آپ سرٹیفکیٹ حاصل کریں۔
آرگنائز۔۔ پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ٹی ایس جی پاکستان
زیرنگرانی۔۔ انٹرنیشنل ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔آئی ٹی ایس جی اے
یورپ ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ای ٹی ایس جی اے
مزید معلومات کےلئے
طارق جاوید علی
بانی و سیکرٹری جنرل ۔پاکستان ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔ٹی ایس جی پاکستان
کونسل ممبر۔ ایشیاء ٹریڈیشنل سپورٹس اینڈ گیمز ایسوسی ایشن۔اے ٹی ایس جی اے

World Waddan Federation-WWF 2022 Membership Certificate  of IACS
14/01/2022

World Waddan Federation-WWF 2022 Membership Certificate of IACS

Address

Hasilpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when World Waddan Federation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to World Waddan Federation:

Share

Category