88 IX Cricket Club

88 IX Cricket Club Must like and share this page
Thank you🌸❤

پہلا 8 سائڈ  کرکٹ ٹورنامنٹ71 فتح حاصلپور انتری فیس 2000 پیلا انعام 30 ہزار دوسرا انعام 15 بزارخصوصی تعاون: عرفان عاشق, ش...
14/08/2024

پہلا 8 سائڈ کرکٹ ٹورنامنٹ71 فتح حاصلپور

انتری فیس 2000
پیلا انعام 30 ہزار
دوسرا انعام 15 بزار

خصوصی تعاون: عرفان عاشق, شہزاد شوکت, سہیل شکور ،محمد عمر(سعودیہ عربیہ) ،نعمان حسین(دبئی)،محمد عثمان،محمد عامر ،آصف مون ،بلال حسین

ٹورنامنٹ کمیٹی : زین رضا،عمران گلزار ،عثمان اکرم
رابطہ نمبر:03000471171

تاریخ و مقام 26 اگست 2024 بمقام گورنمنٹ ہائی سکول کرکٹ گراؤنڈ 71 فتح حاصلپور
Live On 88 IX Cricket Club

24/12/2023


ِایّاک نَعبُدو وَاَیّاک نَستَعِین۔

22/09/2023

کم از کم تیرے اچھوں سے تو اچھے ہیں ہم🖤مزاج کے خلاف بات سن کر مسکرا دینا لڑنے سے بہتر ہے💖😊

آج شام کے میچز چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ 88 فتح حاصلپور ۔۔۔
25/08/2023

آج شام کے میچز

چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ 88 فتح حاصلپور ۔۔۔

چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ 88 فتح حاصلپور آج افتتاحی میچز کے مہمان خصوصی چوہدری زاہد نعیم رامے  مہمان خصوصی تھ...
25/08/2023

چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ ٹورنامنٹ 88 فتح حاصلپور آج افتتاحی میچز کے مہمان خصوصی چوہدری زاہد نعیم رامے مہمان خصوصی تھے ہم شکریہ ادا کرتے ہیں 🌷

ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیسبک پیج آصف امین سٹوڈیو پر لائیو دکھائے جائیں گے

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ میلہ ۔۔اغاز 25 اگست 2023پہلا انعام 20 ہزاردوسرا انعام 10 ہزاران...
07/08/2023

الحمدللہ الحمدللہ الحمدللہ ❣️

چوتھا 88 فتح ویلج سسٹم کرکٹ میلہ ۔۔

اغاز 25 اگست 2023

پہلا انعام 20 ہزار
دوسرا انعام 10 ہزار
انٹری فیس 1500
ٹوٹل ٹیمیں 24
بیسٹ بیٹسمین ،بیسٹ بالر اور پلیئر آف دی ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ کیلئے پرائز ۔۔۔۔
اہم نوٹ : ٹورنامنٹ کے میچز ڈے ٹائم میں ہوں گے، اور ٹورنامنٹ میں صرف 24 ٹیمیں ہوں گی اس لیے وہی 24 ٹیمیں کنفرم کی جائیں گی جن کی انٹری 20 اگست تک کمیٹی تک پہنچ جائیں گی ۔۔۔۔۔

ٹورنامنٹ آفیشل ایمپائرز: محمد وسیم عباس ، محمد رضوان
ٹورنامنٹ کمینٹیٹر: محمد غضنفر عباس
ایونٹ مینیجر/ براڈکاسٹر: آصف امین 03057700009
ٹورنامنٹ کمیٹی: 88 فتح کرکٹ کلب

ٹورنامنٹ کے تمام میچز فیسبک پیج آصف امین سٹوڈیو پر لائیو دکھائے جائیں گے ۔۔۔

21/07/2023
12/09/2020

1st semifinal match 88f vs 87f

Today quarter final matches
07/09/2020

Today quarter final matches

Big match of the event   1st match 88f vs 89f
07/09/2020

Big match of the event
1st match 88f vs 89f

Address

Chak No 88 Fateh
Hasilpur
63000

Telephone

+923126306318

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 88 IX Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 88 IX Cricket Club:

Share

Category