07/09/2026
🎉 بڑی خوشخبری! 🎉
🏏 تمام ٹیموں کے لیے اہم اعلان 🏏
ٹورنامنٹ آرگنائزر اور تمام ٹورنامنٹ کمیٹی نے باہمی مشاورت سے فیصلہ کیا ہے کہ:
❌ انٹری فیس 3000 روپے
⬇️
✅ اب انٹری فیس صرف 2000 روپے کر دی گئی ہے۔ 🔥
📢 تمام ٹیمیں نوٹ فرما لیں!
اور جن دوستوں نے ابھی تک ٹیم انٹری کا کہا ہوا ہے، وہ بھی اس خوشخبری کو نوٹ فرما لیں اور جلدی سے اپنی ٹیم کنفرم کروائیں۔
⏰ جلدی کریں، اپنی ٹیم کی انٹری کنفرم کروائیں اور ٹورنامنٹ کا حصہ بنیں! 🏆🏏
انتظامیہ ٹورنامنٹ