HPL Haroonabad Premier League 🏆🏏

21/07/2026

TM Sports Cricket Fest Powered by Brighto Paints..

Total Prize One Million

27,28,29 August

Confirm Team No.2
Faisal Mehmood
TM Sports Hasilpur

Live Sports Prince

21/07/2026

TM Sports Cricket Fest Hasilpur
Powered by Brighto Paints...

Total Prize One Million

27,28,29 August 2026

Confirm Team No.1️⃣

Eagle Star Cricket Club Faqeerwali
Faisal Mehmood

Live Sports Prince

15/04/2026

الحمدللہ ❤️
میرا براڈکاسٹنگ کا سفر 2023 میں ایک موبائل اور چھوٹے سے اسٹینڈ سے شروع ہوا۔
شروع میں ہی اللہ کے فضل سے میں نے بہت جلد اپنے فیس بک پیج پر 23 ہزار فالورز مکمل کیے، لیکن کچھ وجوہات کی بنا پر وہ پیج فیس بک کی طرف سے ختم کر دیا گیا۔
یہ میرے لیے ایک مشکل وقت تھا، لیکن میں نے ہمت نہیں ہاری اور دوبارہ محنت شروع کی۔
میں نے ایک نیا پیج بنایا اور آج الحمدللہ اس پر بھی 20 ہزار سے زائد فالورز موجود ہیں۔
2026 تک کے اس سفر میں میں نے بہت کچھ حاصل کیا ہے۔
یہ تمام تصاویر میرے اسی سفر کی کہانی بیان کرتی ہیں —
ایک عام آغاز سے لے کر پروفیشنل براڈکاسٹنگ سیٹ اپ تک۔
میں اپنے تمام دوستوں اور سپورٹرز کا دل سے شکر گزار ہوں ❤️
میرا خواب ہے کہ میں پاکستان کے نامور پلیئرز کے ساتھ براڈکاسٹنگ کروں اور آل پاکستان لیول پر اپنے شہر اور اپنے والدین کا نام روشن کروں۔
میرے پاس کوئی بڑی سفارش نہیں،
لیکن میری محنت، میرا حوصلہ اور میرا یقین ہی میری اصل طاقت ہیں۔
انشاءاللہ، ایک دن کامیابی ضرور ملے گی ✨
Mahar Arif Sial Sports Prince

🏏 ہارون آباد چیمپین لیگ 🏏📅 1 February Match No 12Haroonabad Sultan 🆚 Haroonabad lucky star 💰 انعامات 💰🥇 فرسٹ پرائز: 150,...
31/01/2026

🏏 ہارون آباد چیمپین لیگ 🏏

📅 1 February

Match No 12

Haroonabad Sultan 🆚 Haroonabad lucky star

💰 انعامات 💰
🥇 فرسٹ پرائز: 150,000 روپے
🥈 دوسرا پرائز: 75,000 روپے

بروز اتوار

⏰ میچ کا وقت:

صبح 11:45 بجے ٹاس
میچ کا وقت 12 بجے

📺 لائیو نشریات:
ٹورنامنٹ کے تمام میچز
Sports Prince پر براہِ راست دکھائے جائیں گے
✨ کرکٹ کے شائقین کے لیے زبردست مقابلے،
ہارون آباد تیار ہو جاؤ! ✨

Congratulations 👏🎉 Champion PPL Gujranwala 🏆 Team vital Tea Cricket Asad Mustafa Bhai & somi jutt Bhaiاللہ تعالیٰ اس طرح...
07/10/2025

Congratulations 👏🎉
Champion PPL Gujranwala 🏆 Team vital Tea Cricket Asad Mustafa Bhai & somi jutt Bhai
اللہ تعالیٰ اس طرح مزید کامیابیوں سے نوازیں اور اس طرح آپ لوگوں اپنے ملک کا اپنے شہر کا نام روشن کرتے رہو
سپورٹس پرنس کی جانب سے آپ کو ڈھیروں مبارک

Address

Haroonabad
Harunabad
6200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HPL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category