Sun Star Cricket Club Haroonabad

Sun Star Cricket Club Haroonabad Welcome to Sun Star Cricket Club official page ❤❤

السلام وعلیکم
03/11/2024

السلام وعلیکم

الحمداللہ پہلا میچ سن سٹارز بمقابلہ فورٹ کرکٹ کلب کے درمیان فورٹ عباس میں کھیلا گیا ٹاس فورٹ نے جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ ...
04/11/2022

الحمداللہ
پہلا میچ سن سٹارز بمقابلہ فورٹ کرکٹ کلب کے درمیان فورٹ عباس میں کھیلا گیا
ٹاس فورٹ نے جیتا اور بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ زیادہ اچھا ثابت نہیں ہوا دانش نے پہلے ہی بال پر وکٹ حاصل کی اس کے بعد اچھے کھیل کا مظاہرہ کیا فورٹ نے اور مقررہ 20 اوورز میں 227 رنز کا ٹوٹل سیٹ کیا اچھی بالنگ کروائی دانش،وسیم ملک،جگنو ماہی اور امین خان
228 رنز کا پیچھا کرتے ہوئے سن سٹارز کا آغاز اچھا نہیں ہوا یکے بعد 3 وکٹ گرنے کے بعد شاہد گورائیہ اور جگنو ماہی کی میچ وننگ پاٹنر شپ لگائی سن سٹارز نے ٹارگٹ 17 اوورز میں حاصل کرلیا ویل پلیڈ کپتان شاہد گورائیہ 102 ناٹ آؤٹ۔۔۔۔

11/10/2022

Bilal Yaseen's Mehndi ❤️👍

Team Stallions ❤️❤️
14/02/2022

Team Stallions ❤️❤️

شکر الحمداللہ آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ سٹوڈنٹ کرکٹ کلب حاصلپور کے درمیان کھیلا گیا سن سٹارز نے ٹاس جیت کر پہل...
04/02/2022

شکر الحمداللہ
آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ سٹوڈنٹ کرکٹ کلب حاصلپور کے درمیان کھیلا گیا سن سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
سن سٹارز کرکٹ کلب نے بیٹنگ کا آغاز کیا تو پہلی 3 وکٹیں جلدی لوز کردیں جسکے بعد اعظم امین اور علی احمد نے عمدہ بیٹنگ کی اور اسکے بعد آخری 5 اوورز میں وسیم ملک اور طلحہ نعیم نے 80 سکورز بناکر ٹیم کا سکور 226 تک پہنچا دیا۔
226 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سٹوڈنٹ کرکٹ کلب نے اننگز کا آغاز بہت ہی جارہانہ انداز میں کیا اور 8 اوورز میں ہی 100 رنز کردے جسکے بعد اعظم امین،علی احمد اور بلال یاسین نے عمدہ بولنگ کی اور سن سٹارز کرکٹ کلب نے یہ میچ 19 رنز سے اپنے نام کرلیا ۔ well played all boys

25/01/2022

Harooonabad Premier League 2021

شکر الحمداللہ آج کا میچ جیت کر سن سٹارز کرکٹ کلب نے سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابل...
21/01/2022

شکر الحمداللہ
آج کا میچ جیت کر سن سٹارز کرکٹ کلب نے سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ ہارون کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا ہارون کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
ہارون کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 210 رنز بنائے سن سٹارز کی طرف سے بلال یاسین،طلحہ نعیم،عاصم رفیق اور باقی تمام بولرز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا
210 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سن سٹارز نے نعیم باؤ کے 38، بلال یاسین کے *71 اور علی احمد کے *61 رنزوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹارگٹ کو 18 اوورز میں آسانی سے پورا کر دیا۔
❤️❤️

  Sun Star Cricket Club Haroonabad
15/01/2022

Sun Star Cricket Club Haroonabad

شکر الحمداللہ آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ عوان بادشاہ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا سن سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے ب...
15/01/2022

شکر الحمداللہ
آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ عوان بادشاہ کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا سن سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو کہ گارگر ثابت ہوا
عوان بادشاہ کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 172 رنز بنائے سن سٹارز کی طرف سے وسیم ملک،بلال یاسین،طلحہ نعیم اور باقی تمام بولرز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا
172 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سن سٹارز نے عمر قریشی کے 80 اور کاشف لطیف کے *60 رنزوں کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹارگٹ کو آسانی سے پورا کر دیا۔ well played all boys

شکر الحمداللہ سن سٹارز کرکٹ کلب کی مسلسل جیت کا سلسلہ جاری۔۔۔آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ یونیورسل کرکٹ کلب فوٹ ع...
24/12/2021

شکر الحمداللہ
سن سٹارز کرکٹ کلب کی مسلسل جیت کا سلسلہ جاری۔۔۔
آج کا میچ سن سٹارز کرکٹ کلب بمقابلہ یونیورسل کرکٹ کلب فوٹ عباس کے درمیان کھیلا گیا سن سٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا جو کہ گارگر ثابت ہوا
یونیورسل کرکٹ کلب نے پہلے کھیلتے ہوئے 201 رنز بنائے سن سٹارز کی طرف سے تمام بولرز نے عمدہ بولنگ کا مظاہرہ کیا
202 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے سن سٹارز نے نے عمر قریشی 120 اور کاشف لطیف65 کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت 10 وکٹ سے ٹارگٹ 16 اوورز میں پورا کر دیا۔ well played all boys

Alhumdulillah 4th victory for Sun Star CC آج کا میچ سن سٹار کرکٹ کلب اور لیڈز کرکٹ کلب حاصلپور کے درمیان کھیلا گیا جس می...
17/12/2021

Alhumdulillah 4th victory for Sun Star CC
آج کا میچ سن سٹار کرکٹ کلب اور لیڈز کرکٹ کلب حاصلپور کے درمیان کھیلا گیا جس میں سن سٹارز کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
سن سٹار کرکٹ کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 238 رنز بنائے سن سٹار کی طرف سے عمر قریشی،عثمان سومی اور بلال یاسین نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نصف نصف سنچریز سکور کی اور 238 رنز کے ہدف کا پیچھا کرتے ہوئے لیڈز کرکٹ کلب حاصلپور 100 پلس سکور پر آل آؤٹ ہوگئی سن سٹار کی طرف سے وسیم ملک،اعظم امین اور باقی سب بولرز نے اچھی بولنگ کی اور میچ کو بڑے مارجن سے اپنے نام کرلیا۔
Well played All boys keep it up...

10/12/2021

Stars of the day
Umer Quraishi 120/54
Bilal Yasin 61/40
Well played boys Love you...

Address

Haroonabad Municipality

Telephone

+923339778025

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sun Star Cricket Club Haroonabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sun Star Cricket Club Haroonabad:

Share

Category