Sports circle

Sports circle یہ پیج سپورٹس کے لیے بنایا گیا ہے اس پر میں بہت محنت کر رہا ھوں پلیز مجھے سپورٹ کریں مجھے آپ سب کی ضرورت ہے

we love you afridi I don't forget you Afridi you are great crickter and popular entertainer

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ  پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 🏟 میں کھیل...
12/08/2025

پاکستان اور افغانستان کے درمیان سہ ملکی سیریز کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجے شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم 🏟 میں کھیلا جائے گا 🇵🇰🔥🇦🇫


| |
|

سابق اوپنر احمد شہزاد کی گفتگو 🗣️"بابر اعظم سینئر کھلاڑی ہیں، پہلے اور دوسرے ون ڈے میں کارکردگی صفر ہے۔ دوسرے ون ڈے میں ...
11/08/2025

سابق اوپنر احمد شہزاد کی گفتگو 🗣️
"بابر اعظم سینئر کھلاڑی ہیں، پہلے اور دوسرے ون ڈے میں کارکردگی صفر ہے۔ دوسرے ون ڈے میں سیدھی بال مس کر گئے۔ دوسری طرف رضوان 40 کے اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ کھیل رہے ہیں۔ ایسے کھیلتے ہیں؟ جونئیر کھلاڑی ان دو سینئر کھلاڑیوں سے کیا سیکھیں گے؟"



---

مجرم کون 😡پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرے ونڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1_1 سے ب...
11/08/2025

مجرم کون 😡

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز دوسرے ونڈے میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1_1 سے برابر کر دی اور یوں تیسرا میچ اب سیریز کا فیصلہ کن میچ بن گیا ہے۔۔

اب پاکستان کیوں ہارا اگر ہم وجوہات کا جاٸزہ لیں تو بہت ساری وجوہات نکلتی ہیں جن میں سست بیٹنگ،پیسرز کی کمزور گیند بازی اور پانچواں بولر نہ ہونا بڑی وجوہات ہیں۔۔

مگر میں اس ہار میں سب سے بڑا مجرم کپتان رضوان کو مانتا ہوں سب سے پہلے ٹیم سیلیکشن کی بات کریں تو آپ رضوان کی کپتانی کا سارا دور اٹھا کر دیکھ لیں ہمیشہ آلراٶنڈرز کی طرف بھاگتے ہیں بھاٸ سپیشلسٹ کھلاٶ کیا موت پڑتی ہے۔۔۔

کل کے میچ میں رضوان جب بلے بازی کرنے آۓ کوٸ شک نہیں پاکستان دو وکٹیں چالیس سے قبل گنوا چکا تھا مگر آپ دل پر ہاتھ رکھ کر بتاٸیں کیا ونڈے میں سولہ رنزوں کیلیےاڑتیس گیندیں لینا جاٸز ہے۔۔اب کچھ دوست کہیں گے پچ مشکل تھی بھاٸ پچ سے زیادہ رضوان کی نیت مشکل تھی ورنہ اسی پچ پر حسین طلعت بہترین کھیل کر گیا۔۔رضوان کا ہمیشہ سے یہ وطیرہ ہے کہ پچ بہت مشکل ہے بہت مشکل ہے کہ کر گیندیں ضاٸع کر جاٶ۔۔

دوسرا آپ نے پچ میں سپن دیکھ کر صاٸم اور سلمان کو لگایا مگر ویسٹ انڈینز نے ان پر دھاوا بول دیا تو بھٸ حسین طلعت بھی تو بولنگ کر لیتا ہے اس کو بچا کے کیوں رکھا ہوا ہے۔۔آپ کے پارٹ ٹاٸمرز نے سات اوور میں سڑسٹھ رنز دیے جبکہ پراپر سپنرز نے چودہ اوورز میں چالیس رنز دیے اور اسی مستی میں آپ مار کھاتے رہے مگر حسین کو ٹراٸ نہیں کیا۔۔

الغرض دوستو سو باتوں کی ایک بات کل کا میچ دیکھ کر یہ بات تو طے ہو گٸ کہ کرکٹ اب جگرے والے بندے کو ہی کامیاب کرتی ہے حسین اور حسن نواز نۓلڑکے تھے جگرے سے کھیلے کامیاب ہوۓ اور ہمارے کپتان صاحب بزدلوں کی طرح کھیلے اور میچ ہروا گۓ۔۔میرے حساب سے کل کے میچ کا ولن مکمل طور پر رضوان ہے ۔۔۔اور ساتھ میں شاہین آفریدی جنہوں نے بنا بنایا پریشر ایک اوور میں ضاٸع کر دیا۔۔آپ ٹیم کے سب سے بڑے گیند باز ہو کر ایسی گھٹیا بولنگ نہیں کر سکتے۔۔۔

حسن نواز نے ون ڈے ڈیبیو کے میچ ایوارڈ کے پلیئر جیت لیا۔ ایک خوب اس کے کیریئر کا آغاز ♥ ♥ ️حسن نواز نے کہا کہ "چھکوں کو ن...
09/08/2025

حسن نواز نے ون ڈے ڈیبیو کے میچ ایوارڈ کے پلیئر جیت لیا۔ ایک خوب اس کے کیریئر کا آغاز ♥ ♥ ️

حسن نواز نے کہا کہ "چھکوں کو نشانہ بنانا فطری طور پر آتا ہے۔ میں نے اس سیزن میں پی ایس ایل میں کئی میچز ختم کیے تھے لہذا مجھے آج کی رات کا تعاقب کرنے کا اعتماد تھا" 🇵🇰🫡

ایک غلط قدم، پورے ملک کی بدنامی! ⚠️🇵🇰"کسی بھی پاکستانی کرکٹر پر بیرونِ ملک الزامات لگنا نہایت حساس اور سنجیدہ معاملہ ہے۔...
08/08/2025

ایک غلط قدم، پورے ملک کی بدنامی! ⚠️🇵🇰

"کسی بھی پاکستانی کرکٹر پر بیرونِ ملک الزامات لگنا نہایت حساس اور سنجیدہ معاملہ ہے۔ ایک طرف قومی کھلاڑی کا کردار، اور دوسری طرف پاکستان کے وقار کا مسئلہ ہوتا ہے۔ ایسے موقعوں پر جذبات میں بہہ کر الزامات کو سچ یا جھوٹ قرار دینا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔"

"پاکستانی عوام کا کرکٹرز سے تعلق جذباتی ہوتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ جب کوئی بیرونی فرد پاکستان کے کھلاڑی پر الزام لگاتا ہے تو قوم ایک دم ردِعمل دیتی ہے۔ لیکن ہمیں یاد رکھنا چاہیے کہ انصاف صرف تب مکمل ہوتا ہے جب دونوں طرف کی کہانی سنی جائے۔"

"کرکٹرز جب بیرونِ ملک ہوتے ہیں تو اُن پر نہ صرف اپنی عزت کا بلکہ پورے ملک کے تشخص کا بوجھ ہوتا ہے۔ ٹیم مینجمنٹ اور پی سی بی کو چاہیے کہ وہ نہ صرف کھلاڑیوں کو گائیڈ کریں بلکہ ایسے خطرات سے بچنے کے لیے ایک مکمل کوڈ آف کنڈکٹ اور نگرانی کا نظام بنائیں۔"

"اگر کوئی عورت غلط الزام لگاتی ہے تو یہ قابل مذمت ہے، لیکن اگر وہ واقعی متاثرہ ہو تو اسے سننا بھی ضروری ہے۔ انصاف کی اصل روح یہی ہے کہ سچ کو تلاش کیا جائے — بغیر تعصب کے، بغیر کسی کو پہلے سے مجرم یا مظلوم مانے۔"

| | |

پہلے ون ڈے کے لیے شاہین تیار اڑان بھرنے کے لیے انشاءاللہ اج شاہین قوم کو مایوس نہیں کریں گے بابر اعظم اج سینچری بنا کر ک...
08/08/2025

پہلے ون ڈے کے لیے شاہین تیار اڑان بھرنے کے لیے انشاءاللہ اج شاہین قوم کو مایوس نہیں کریں گے بابر اعظم اج سینچری بنا کر کم بیک کریں گے شاہین شاہ فریدی نسیم شاہ حسن علی بولنگ میں اپنا جادو دکھائیں گے

🎇 Men’s T20 Asia Cup 2025 – UAE Schedule🏆 Group A: PAK | IND | UAE | OMAN🏆 Group B: SL | BAN | AFG | HK📅 شیڈول:🔹 9 ستمبر...
04/08/2025

🎇 Men’s T20 Asia Cup 2025 – UAE Schedule
🏆 Group A: PAK | IND | UAE | OMAN
🏆 Group B: SL | BAN | AFG | HK

📅 شیڈول:

🔹 9 ستمبر – افغانستان vs ہانگ کانگ (ابو ظہبی) 7PM
🔹 10 ستمبر – انڈیا vs یو اے ای (دبئی) 7PM
🔹 11 ستمبر – بنگلادیش vs ہانگ کانگ (ابو ظہبی) 7PM
🔹 12 ستمبر – پاکستان vs عمان (دبئی) 7PM
🔹 13 ستمبر – بنگلادیش vs سری لنکا (ابو ظہبی) 7PM
🔹 14 ستمبر – انڈیا vs پاکستان (دبئی) 7PM 🔥
🔹 15 ستمبر – یو اے ای vs عمان (ابو ظہبی) 5PM
🔹 15 ستمبر – سری لنکا vs ہانگ کانگ (دبئی) 7PM
🔹 16 ستمبر – بنگلادیش vs افغانستان (ابو ظہبی) 7PM
🔹 17 ستمبر – پاکستان vs یو اے ای (دبئی) 7PM
🔹 18 ستمبر – سری لنکا vs افغانستان (ابو ظہبی) 7PM
🔹 19 ستمبر – انڈیا vs عمان (ابو ظہبی) 7PM

سپر فور میچز: 🔸 20 ستمبر – B1 vs B2 (دبئی) 7PM
🔸 21 ستمبر – A1 vs A2 (دبئی) 7PM
🔸 23 ستمبر – A2 vs B1 (ابو ظہبی) 7PM
🔸 24 ستمبر – A1 vs B2 (دبئی) 7PM
🔸 25 ستمبر – A2 vs B2 (دبئی) 7PM
🔸 26 ستمبر – A1 vs B1 (دبئی) 7PM

🏆 28 ستمبر – فائنل (دبئی) 7PM PST

---

🇵🇰 𝐏𝐀𝐊 🇦🇬 𝐖𝐈 — 3rd T20 Match 🌟🔥 The Heat is On!╔╦══• •✠•✠•✠ • •══╦╗       🔥 Sports Circle 🔥╚╩══• •✠•✠•✠ • •══╩╝🟢 🇵🇰 PAK:...
04/08/2025

🇵🇰 𝐏𝐀𝐊 🇦🇬 𝐖𝐈 — 3rd T20 Match 🌟
🔥 The Heat is On!

╔╦══• •✠•✠•✠ • •══╦╗
🔥 Sports Circle 🔥
╚╩══• •✠•✠•✠ • •══╩╝

🟢 🇵🇰 PAK: 189/4
🔴 🇦🇬 WI: 96/2 (10.3 Overs)

🏏 S. Rutherford: 14* 🔥 (1 Four)
🏏 Alick Athanaze: 50*

🧠 PAK opted to bat first 🔰

📣 Can WI keep up the pace or will PAK defend strong?
Stay tuned for every twist!

KING AB! — WCL 2025 کا سب سے خطرناک بلّا 🔥🏏 Most Runs - WCL 20251️⃣ AB de Villiers 🇿🇦 — 385 Runs2️⃣ JJ Smuts — 1863️⃣ Ra...
02/08/2025

KING AB! — WCL 2025 کا سب سے خطرناک بلّا 🔥

🏏 Most Runs - WCL 2025
1️⃣ AB de Villiers 🇿🇦 — 385 Runs
2️⃣ JJ Smuts — 186
3️⃣ Ravi Bopara — 177
4️⃣ Sharjeel Khan 🇵🇰 — 160
5️⃣ Chadwick Walton — 152

⚡ AB de Villiers is not just playing... he's ruling!
💚 South Africa Champions کے لیے سب سے بڑی امید — اور سب سے بڑا خطرہ ہر ٹیم کے لیے!

📸 Current Form = Unstoppable!

🏏 PAKCH 🇵🇰 v SACH 🇿🇦 — WCL 2025 Final 🏆📍 Live from England🇿🇦 SACH: 117-1 (10 overs)🔥 AB de Villiers: 83 (39) — On fire!🧊...
02/08/2025

🏏 PAKCH 🇵🇰 v SACH 🇿🇦 — WCL 2025 Final 🏆
📍 Live from England

🇿🇦 SACH: 117-1 (10 overs)
🔥 AB de Villiers: 83 (39) — On fire!
🧊 JP Duminy*: 8 (8)
💥 Sohail Tanvir: 2-0-32-0

🇵🇰 PAKCH: 195-5 (20 overs)

📊 South Africa Champions need 79 runs in 60 balls
🚦 [HALF STAGE DONE] — Match perfectly poised!

AB کا بلا گرم ہے... کیا وہ اکیلے فائنل جتوا دے گا؟ یا PAKCH پلٹ کر وار کرے گی؟ 🔥

🏏 PAKCH 🇵🇰 v SACH 🇿🇦 — WCL 2025 Final 🏆📍 Live from England🇿🇦 SACH: 88-1 (8 overs)🔥 AB de Villiers*: 59 (32)🧊 JP Duminy: ...
02/08/2025

🏏 PAKCH 🇵🇰 v SACH 🇿🇦 — WCL 2025 Final 🏆
📍 Live from England

🇿🇦 SACH: 88-1 (8 overs)
🔥 AB de Villiers*: 59 (32)
🧊 JP Duminy: 3 (3)
💨 Wahab Riaz: 2-0-21-0

🇵🇰 PAKCH: 195-5 (20 overs)

📉 SACH need 108 runs in 72 balls
⚡ CRR: 11.0 | RRR: 9.0

👑 AB is in beast mode, but can PAKCH break through before it’s too late?

Final 🏆📍 Live from England🇿🇦 SACH: 83-1 (7 overs)🔥 AB de Villiers*: 55 (27)🧊 JP Duminy: 2 (2)🎯 Saeed Ajmal: 1-0-9-1 (too...
02/08/2025

Final 🏆
📍 Live from England

🇿🇦 SACH: 83-1 (7 overs)
🔥 AB de Villiers*: 55 (27)
🧊 JP Duminy: 2 (2)
🎯 Saeed Ajmal: 1-0-9-1 (took Amla's wicket)

🇵🇰 PAKCH: 195-5 (20 overs)

📉 SACH need 113 runs from 78 balls to be crowned champions!
💥 AB is looking dangerous — but Ajmal has started spinning trouble!

Address

82/5r
Haroonabad Municipality

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports circle posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sports circle:

Share

Category