URDU TAK جب وہ تمہیں پسند کر لیتا ہے نا تو وہ تمہیں ان چیزوں کے ذریعے سے آزماتا ہے جو تمہیں پسند ہوتی ہیں❤

29/08/2026
فائٹر کبڈی کلب (58.4R) کے لیے خصوصی پیغام ✨​فائٹر کبڈی کلب کے سرپرست اعلیٰ چوہدری عبید الرحمان کی کلب کے شیر دل کھلاڑیوں...
29/08/2026

فائٹر کبڈی کلب (58.4R) کے لیے خصوصی پیغام ✨
​فائٹر کبڈی کلب کے سرپرست اعلیٰ چوہدری عبید الرحمان کی کلب کے شیر دل کھلاڑیوں اور انتظامیہ کے ساتھ ملاقات کی چند خوبصورت اور پرخلوص جھلکیاں!
​محبت، حوصلہ افزائی اور باہمی اتحاد ہی ہماری اصل طاقت ہیں۔ چوہدری عبید الرحمان کی طرف سے کھلاڑیوں کو بھرپور سپورٹ اور نیک تمنائیں ملنے پر میدان میں اترنے کا جوش اور جذبہ مزید دوبالا ہو چکا ہے۔ انشاءاللہ، آنے والے ٹورنامنٹس میں ہمارے کھلاڑی شاندار کارکردگی سے فائٹر کبڈی کلب کا نام مزید روشن کریں گے! 💪🔥

29/08/2026

Kabaddi🍸👯🎶 match🎥

Hi
29/08/2026

Hi

Address

Haroonabad Municipality
62100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when URDU TAK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to URDU TAK:

Shortcuts

Share

Category