Rao Naeem Cricket Club Harnoli

Rao Naeem Cricket Club Harnoli To promote cricket in city of deers(Harnoli)

RAO CRICKET CLUB

 سلیم پولے تیرے رولے بڑے میدان ہو بڑے کھلاڑی ہوں اور سلیم بولے کی پرفارمنس نہ ہو تو کچھ نمکن سا لگتا ہے ہاں جی تو بات کر...
21/08/2026


سلیم پولے تیرے رولے بڑے میدان ہو بڑے کھلاڑی ہوں اور سلیم بولے کی پرفارمنس نہ ہو تو کچھ نمکن سا لگتا ہے ہاں جی تو بات کرتے ہیں حافظ والا میں جاری ال اوپن کرکٹ ٹورنامنٹ جہاں ضلع میانوالی کے تمام بہترین پلیئرز نے حصہ لیا وہاں اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا جہاں بھی ٹیم مشکل میں ائی سلیم پولا نے ذمہ داری سنبھالی اور ٹیم کو مشکلات سے نکالا پہلے سیمی فائنل میں دو اور میں تین وکٹ لے کر 13 رنز دیے اور ٹیم کو فائنل میں پہنچا ہے اور پھر فائنل میں دو اوورز میں دو وکٹیں لے کر 19 رنز دیے اور اپنی ٹیم کو چیمپین بن وایا اور ایونٹ کا بیسٹ باولر کا ایوارڈ حاصل کیا-
Well played young man (Rana saleem pola (
Rana Saleem Ullah

16/08/2026
جشن آزادی کرکٹ میلہ تھانہ ھرنولی نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے *"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ — یہی ہے مضبوط اور محفو...
01/08/2026

جشن آزادی کرکٹ میلہ تھانہ ھرنولی نے اپنے سکواڈ کا اعلان کر دیا ہے

*"منشیات کو شکست، کھیل کو فروغ — یہی ہے مضبوط اور محفوظ پاکستان کا عزم"*

19/07/2026


at

دوآبہ۔۔۔افسوسناک خبرمعروف کمنٹیٹر عمران بلوچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔انا للہ و انا علیہ راجعون
06/06/2026

دوآبہ۔۔۔افسوسناک خبر

معروف کمنٹیٹر عمران بلوچ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔انا للہ و انا علیہ راجعون

18/05/2026

👑
❤️❤️❤️

18/05/2026

چھوٹا ڈان..!
اتنی چھوٹی عمر میں اتنا بڑا نام، ماشاءاللہ!
راؤ نعمان، لٹل ماسٹر بلاسٹر، پورے میچ میں چھایا رہا اور بڑے بڑے بولرز کو پچھاڑکے رکھ دیا۔۔
دوآبہ کا تاریخی ایونٹ جس میں راؤ نعیم کلب کے اوپنر بیٹسمین نے ملک کرکٹ کلب جال کی طرف سے لاجواب کھیلا
اور 140 سکور کا ٹارگٹ 7.1اوور میں حاصل کر لیا۔

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest amo...
12/05/2026

🎉 I earned the emerging talent badge this week, recognising me for creating engaging content that sparks an interest among my fans!

10/05/2026

❤️❤️❤️Alhamdulillah ♥️♥️♥️

Address

Harnoli

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rao Naeem Cricket Club Harnoli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share