Eagle Star theh

Eagle Star theh Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Eagle Star theh, Cricket Ground, village chhajjian, Mohallah theh, Haripur.

🇵🇰 جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ ترمکن 🏏جناب شیر بہادر صاحب، جناب طارق صاحب اور جناب یاسین صاحب کو اعوان کرکٹ اسٹیڈیم ترمکن م...
09/08/2026

🇵🇰 جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ ترمکن 🏏

جناب شیر بہادر صاحب، جناب طارق صاحب اور جناب یاسین صاحب کو اعوان کرکٹ اسٹیڈیم ترمکن میں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔

آپ معزز مہمانوں کی آمد ہمارے لیے باعثِ عزت اور ٹورنامنٹ کی رونق میں اضافہ ہے۔
خصوصی طور پر جناب طارق صاحب — ایگل اسٹار کے اونر — کا تہہ دل سے شکریہ۔

آپ سب کی شرکت کا جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کی انتظامیہ کو بے حد خوشی ہے۔
🏏💚 ایگل اسٹار کے لیے نیک تمنائیں!
پہلی بار لوکل کرکٹ ٹورنامنٹ میں اپنی ٹیم کے ساتھ میدان میں اترنے جا رہے ہیں۔ ان شاء اللہ محنت، جذبے اور ٹیم ورک کے ساتھ بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔
ان شاء اللہ ہم چیمپئن ہوں گے! 🏆🇵🇰
Best Wishes for Eagle StarTheh,!🦅🏏
پاکستان زندہ باد 🇵🇰🏏

11/04/2026

🥀❤️The beautiful seen of village chhajjian Mohalla Theh 🥀❤️

21/02/2026
✌️اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک...✌️اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے...
29/01/2026

✌️اک طرزِ تغافل ہے سو وہ ان کو مبارک...

✌️اک عرضِ تمنا ہے سو ہم کرتے رہیں گے...

MSL season 2 drafting At noor mahal marquee haripur Eagle Star theh team
12/12/2025

MSL season 2 drafting At noor mahal marquee haripur
Eagle Star theh team

10/11/2025

Address

Village Chhajjian, Mohallah Theh
Haripur
02262

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eagle Star theh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category