Apna Haripur Hazara

Apna Haripur Hazara its about Haripur hazara
news updates incident fun genral knowlage etc
and also including round about area wich are situated in Hazara division

18/09/2023
😢
30/05/2023

😢

24/09/2022
13/09/2022
13/09/2022

ہم جیسے بے حس اور ہری پور کا خوددار سفید پوش تم سن کے کیا کرو گے کہانی غریب کی جو سن کے سن رہا ہے کہیں گے اسی سے غم کبھی...
27/06/2022

ہم جیسے بے حس اور ہری پور کا خوددار سفید پوش

تم سن کے کیا کرو گے کہانی غریب کی
جو سن کے سن رہا ہے کہیں گے اسی سے غم

کبھی گرمی میں اے سی گاڑی کی خوشبودار ٹھنڈک میں سڑک پر دیکھتے ہوئےتحصیل روڈ سرکلر روڈ یا ڈھینڈہ چوک پر آپ نے ان بابا جی کو دیکھا ہو گا ایک پرانا سا جھولا لیے سڑکوں پر گھومتے ہیں کہ بچے اس پر بیٹھیں اور حلال و خودداری کے چند روپے رزق حلال کی شکل میں گھر لے جا کر اپنے اہل و عیال کو کھلا سکیں
میں کسی اور سے کیا گلہ کروں ایسے مفلسوں کی طرف دھیان نہ دینے والے ان بے حسوں میں میرا بھی شمار ہے لیکن کل ایک دوست نے آنکھیں کھولیں افسوس خود پر اور ان پر جنھوں نے کبھی انکو دیکھ کر نہ سوچا کہ اسی سالہ یہ بوڑھا جس سے بیماریوں کی وجہ سے چلنا تک دشوار ہے جو کسی سے بھیک نہیں مانگتا لیکن کیا مجبوری ہے جو اس عمر میں سڑکوں پر جھولا گھسیٹ رہا ہے
کروڑ پتی ارب پتی روزانہ ہزاروں کمانے والے ہری پور کے شہر والوں نے کبھی یہ جاننے کی کوشش نہیں کی کیا اس سے بڑا سفید پوش باعزت باکردار اور خوددار کوئ ہو سکتا ہے یہ اس عمر میں اپنی تین معصوم بچیوں کی حلال سے کفالت کرنے کی ناکام کوشش کر رہا ہے کرائے کا بجلی گیس سے محروم گھر اور تین بچیاں کیسے جی رہی ہیں
کتنے دن ہوں گے اس کروڑ پتیوں کے شہر میں اسکی بچیاں بھوکی سوئ ہوں گی لیکن اس نے کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھلایا قربانی کے لیے لاکھوں کے جانور خریدنے کی دوڑ میں لگے ہری پور کے کروڑ پتی ایک لمحے کو سوچیں کیا جس شہر میں معصوم بچے فاقوں کا شکار ہوں انکی قربانیاں قبول ہوں گی
میری اللہ اور آخرت کا خوف رکھنے والے صاحب حیثیت لوگوں سے درخواست ہے ان بابا جی کی مدد کریں اور ان جیسے سفید پوشوں کا بھرم قائم رہنے دیں
پوسٹ پر لائق کمنٹ کے بجائے اپنی حیثیت کے مطابق ان کی اور ان جیسوں کی مدد کریں عید کی خوشیوں میں انکو اپنے ساتھ شامل کریں

02/05/2019

Address

Dheendya Road Roshan Plaza
Haripur
22620

Telephone

00923129591188

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category