T&T FC TiP Haripur

T&T FC TiP Haripur The Official page of T&T Housing FC

Football is the game of MISTAKES
Whoever makes the fewest mistakes wins

خبردار فارغ مت بیٹھو اور راحت کا عادی مت بنو کہ کمزوری اور خوف کے باعث میدان کسی اور کے لیے چھوڑ دوخبردار فضول چیزوں میں...
09/04/2025

خبردار فارغ مت بیٹھو اور راحت کا عادی مت بنو کہ کمزوری اور خوف کے باعث میدان کسی اور کے لیے چھوڑ دو

خبردار فضول چیزوں میں نہ الجھو جبکہ تمہیں اس وقت خود کو نکھارنے اور مضبوط کرنے کی سب سے زیادہ ضرورت ہے
ایسے درخت کی مانند جمے رہو جو کبھی نہیں مرتا اور ہوشیار رہو کہ خود کو کھو نہ دو

تم پر سخت دن آئیں گے تمہاری کچھ سوچیں قید ہو جائیں گی
تمہارے اندر لگایا ہوا کچھ پودا مرجھا جائے گا اگر تم کھڑے رہے تو وہ پھر سے پھوٹے گا

یہ وقت مایوسی کا نہیں نہ ہی کمزوری کا نہ شکست تسلیم کرنے کا نہ فضولیات میں وقت ضائع کرنے کا

یہ وقت ہے خود کو تیار کرنے کا خود کو طاقتور بنانے کا

جتنا ہو سکے مضبوط بنو

گِلے شِکوے مِٹا کر سویا کرو…موت ملاقات کا وقت نہیں دیتی…
02/04/2025

گِلے شِکوے مِٹا کر سویا کرو…
موت ملاقات کا وقت نہیں دیتی…

26/05/2024

زندگی میں سب کچھ حاصل کر لیا مگر..!
شام 4 سے 6 گراونڈ والا ٹاہم نہیں ملا دوبارہ...!

22/05/2024
T&T FC TIP HARIPUR Success isn’t measured by money or power or social rank. Success is measured by your discipline and i...
18/11/2023

T&T FC TIP HARIPUR

Success isn’t measured by money or power or social rank. Success is measured by your discipline and inner peace ✌🏻

08/08/2022

Congratulations for Yesterday’s win at Waleed Shaheed Tournament
All played well
Especially our Goal Keeper Asad (Red Shirt) for Magical Defend at the last moment 9th penalty
Score 0-0
Won by penalty kicks

22/07/2022
18/07/2022

Young talent
Kot Al mehraj HAZARA FC HARIPUR
❤️❤️❤️❤️

06/06/2022

اسلام و علیکم ۔۔۔

ون ڈے ٹورنمنٹ انٹر ٹی آئی پی

ٹی این ٹی فٹبال چیپمین شپ 5 جون 2022

اس ٹورنمنٹ میں 3 ٹیموں نے حصہ لیا۔۔۔
ٹی این ٹی فٹبال کلب

پاک یونائیٹیڈ فٹبال کلب

سکول فٹبال کلب

ٹی این ٹی فٹبال کلب نے سکول کلب کو شکست دے کر فائنل میچ تک رسائی حاصل کی

فائنل میچ

پاک یونائیٹیڈ فٹبال کلب

بمقابلہ

ٹی این ٹی فٹبال کلب

ونر

ٹی این ٹی فٹبال کلب

ٹی این ٹی فٹبال کلب نے آج کا فائنل بھی اپنے نام کیا

انشاء اللہ نیکسٹ ویک اینڈ پر ٹی این ٹی فٹبال کلب کی جانب سے ایسا ایک اور ٹورنمنٹ آرگنائز کیا جائے گا ان ٹورنمنٹ کا مقصد فٹبال کو فروغ دینا ہے

منجانب
خرم اقبال
ٹی این ٹی فٹبال کلب

Address

TIP Housing Society
Haripur
22620

Opening Hours

Monday 15:00 - 17:00
Tuesday 15:00 - 17:00
Wednesday 15:00 - 17:00
Thursday 15:00 - 17:00
Friday 15:00 - 17:00
Saturday 15:00 - 05:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923152161197

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when T&T FC TiP Haripur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share