Chhajjian village Haripur Hazara

Chhajjian village Haripur Hazara Chhajjian is a scenic hill station gifted with natural resources. A 400 ft high Waterfall is a pleth

*قیامت خیز زلزلہ 8 اکتوبر 2005* متاثرین آج بھی مدد  سے محروم، حکومتی وعدے وفا نہ ہو سکے۔ ہزارہ اور کشمیر میں قیامت صغریٰ...
08/10/2024

*قیامت خیز زلزلہ 8 اکتوبر 2005* متاثرین آج بھی مدد سے محروم، حکومتی وعدے وفا نہ ہو سکے۔
ہزارہ اور کشمیر میں قیامت صغریٰ 8 اکتوبر 2005
*صبح 8:52 منٹ مقامی وقت*
*شدت 7.6*
*دورانیہ 52 سیکنڈ* یکے بعد دیگرے آفٹر شاکس،
*سانحہ 8 اکتوبر کے قیامت خیز زلزلے کو 19 سال مکمل ہو گئے*
*8اکتوبر آتے ہی بچھڑنے والوں کی یادیں پھر تازہ ہو گئیں اور ہر دل اداس اور ہر آنکھ پر نم ہو گئی ہے ،اس روز ہزاروں افراد شہید ہوئے اور ہزاروں بچے اپنا بیگ اٹھائے منوں مٹی تلے دب کر رہ گئے۔
پوری قوم سے ہر سال کی طرح آج بھی اپنے پیاروں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لئے دعائیہ تقریبات کے انعقاد کی اپیل ہے۔
*ہماری دعا ہے کہ اللّٰہ رب العالمین سب شہداِ زلزلہ کو جنت الفردوس میں اعلی' مقام عطا فرمایے*
*اور ہمیں ایسی آفات سے *محفوظ رکھے*
*آمین ثمء آمین*😭۔۔
Posted by Navazish Ehan

08/10/2024
ہری پور: گاؤں چھجیاں میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقا...
18/09/2024

ہری پور: گاؤں چھجیاں میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد۔
نیشنل گولڈ میڈلسٹ نعت خواں سید جواد علی شاہ صاحب سمیت نامور نعت خواں خوبصورت آواز میں نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت و کلام پیش کرتے ہوئے۔
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سابق ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول چھجیاں جناب میاں داد صاحب اور ان کے بیٹوں کو اجر عظیم عطا فرمائے کہ انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی کے موقع پر عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا اللّٰہ قبول فرما ئے۔ آمین
Posted by Navazish Ehan

18/09/2024

ہری پور: گاؤں چھجیاں میں 12 ربیع الاول جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلے میں عظیم الشان محفل کا انعقاد۔
نیشنل گولڈ میڈلسٹ نعت خواں سید جواد علی شاہ صاحب سمیت نامور نعت خواں خوبصورت آواز میں نبی آخر الزمان حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ میں ہدیہ نعت و کلام پیش کرتے ہوئے۔
اللّٰہ تعالٰی سے دعا ہے کہ سابق ٹیچر گورنمنٹ ہائی سکول چھجیاں جناب میاں داد صاحب اور ان کے بیٹوں کو اجر عظیم عطا فرمائے کہ انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی عید میلاد النبی کے موقع پر عظیم الشان محفل کا اہتمام کیا اللّٰہ قبول فرما ئے۔ آمین
Posted by Navazish Ehan

Alhamdulillah❤🔥🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆Once Again Defend The Title💞         2024Chhajjian village Haripur Hazara CCL - Chhajjian Cr...
16/08/2024

Alhamdulillah❤🔥
🏆 𝐂𝐇𝐀𝐌𝐏𝐈𝐎𝐍𝐒 🏆
Once Again Defend The Title💞

2024
Chhajjian village Haripur Hazara
CCL - Chhajjian Cricket League
Many many congratulations to Gul Faraz Bhai and all team Kings XI Chhajian
Regards Navazish Ehan

ہری پور: جنت نظیر سیاحتی مقام چھجیاں سے  5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں سرل جدید دور میں بھی روڈ جیسی بنیادی ضرورت سے م...
15/07/2024

ہری پور: جنت نظیر سیاحتی مقام چھجیاں سے 5 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع گاؤں سرل جدید دور میں بھی روڈ جیسی بنیادی ضرورت سے محروم ہے۔ شدید مشکلات کے ستائے ہوئے سرل کے عوام کی آخری امید خان برادران۔
ہم سرل کے عوام کے عزم و حوصلے کو خراج تحسین اور سلام پیش کرتے ہیں کہ جنہوں نے روڈ کی عدم دستیابی کی وجہ سے بہت ساری مشکلات برداشت کیں اور مہنگائی کے اس دور میں اپنی مدد آپ کے تحت سنگلاخ اور دشوار گزار پہاڑوں کو تراش کر روڈ کی تعمیر کا کام جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ابھی کافی کام باقی ہے۔اور بھاری رقم درکار ہے۔ ہماری دعائیں سرل کے عوام ساتھ ہیں۔
3 جولائی 2024 کو صوبائی وزیر بلدیات،الیکشن و دیہی ترقی خیبرپختونخواہ ارشد ایوب خان صاحب کا ہمراہ عمائدین علاقہ چھجیاں آبشار تا سرل روڈ سائٹ کا دورہ کیا اور باہمی مشاورت سے ہنگامی طور پر 30 لاکھ کے فنڈز کا انتظام کرنے کا اعلان کیا۔
سرل کے عوام اور تمام اہلیان علاقہ نے خان برادران کی کاوشوں اور جذبہ تعمیر و ترقی اور خدمت کو سراہا اور ان کا دلی شکریہ ادا کیا۔ اللّٰہ تعالٰی خان برادران کو مزید عزتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
صوبائی حکومت اور خان برادران سے درخواست ہے کہ اس منصوبے پر جلد از جلد کام شروع کرایا جائے۔ سرل کا یہ دشوار گزار روڈ تکمیل کے بعد پختگی کی صورت میں ہی کامیاب ہو گا کیونکہ لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے اسے مینٹین رکھنا ممکن نہیں۔

ہری پور گاؤں سنجلیالہ:محلہ  نتھوکھیتر کی غوثیہ مسجد میں  ختم القران کے سلسلے میں رمضان المبارک 1445 کی 25 ویں شب  بروز ج...
05/04/2024

ہری پور
گاؤں سنجلیالہ:محلہ نتھوکھیتر کی غوثیہ مسجد میں ختم القران کے سلسلے میں رمضان المبارک 1445 کی 25 ویں شب بروز جمعرات 4 اپریل 2024 عظیم الشان محفل کا انعقاد کیا گیا۔
خصوصی خطاب علامہ صاحب
نعت خواں: نیشنل گولڈ میڈلسٹ نعت خواں دانیال احمد اور پاکستان کے نامور نعت خواں صاحبان نے بارگاہ رسالت میں نذرانہ عقیدت پیش کیے۔
علاقے بھر سے بڑی تعداد میں لوگوں کی شرکت

Address

Chhajjian Village Haripur Hazara
Haripur
0995

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chhajjian village Haripur Hazara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share