KPL cricket league

KPL cricket league achi cricket k liay fitness ka hona zrori hai

10/03/2025

انڈیا صرف کرکٹ ٹرافیاں جیت سکتا ہے ۔
اگر اس میں ہمت ہے تو ہماری طرح ملی نغمے بنا کر دیکھا دے 💪🏻

South Africa and England have qualified for the semifinals from Group 2! 🏆KPL cricket league   🏏❤️
24/06/2024

South Africa and England have qualified for the semifinals from Group 2! 🏆

KPL cricket league 🏏❤️

ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے ٹاپ 6 ٹیموں کا فاسٹ بولنگ اٹیک زبردست نظر آ رہا ہے ، ان ٹیموں کے خلاف بڑا اسکور کرنا مخالف ٹیموں ...
30/05/2024

ٹی20 ولڈکپ 2024 کے لئے ٹاپ 6 ٹیموں کا فاسٹ بولنگ اٹیک زبردست نظر آ رہا ہے ، ان ٹیموں کے خلاف بڑا اسکور کرنا مخالف ٹیموں کے لیے مشکل ٹاسک ہو گا 👏😍

| |
| | | kpl cricket league

21/02/2024

HBL PSL
King Babar Azam🇵🇰

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان 🇵🇰⁩ کے شمائل حسن نے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین کیچ پکڑا، قابل دید کیچ 🔥💚😍     KPL cricket leag...
06/02/2024

انڈر 19 ورلڈ کپ میں پاکستان 🇵🇰⁩ کے شمائل حسن نے ٹورنامنٹ کا سب سے بہترین کیچ پکڑا، قابل دید کیچ 🔥💚😍


KPL cricket league

اور پھر گابا میں تاریخ رقم ہو گئی ۔ ❤️ KPL cricket league  ‏برسبین ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کےخلاف 8رنز سے تاریخ ...
31/01/2024

اور پھر گابا میں تاریخ رقم ہو گئی ۔ ❤️ KPL cricket league

‏برسبین ٹیسٹ میں ویسٹ انڈیز نے آسٹریلیا کےخلاف 8رنز سے تاریخ ساز کامیابی حاصل کر لی،اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بڑے نام ضروری نہیں آپ کو خود پر اعتماد اور جذبہ ہونا چاہیے،نوجوان کرکٹرز بھی کارنامہ سرانجام دے سکتے ہیں
شمر جوزف گزشتہ روز ہسپتال میں داخل تھے، انہوں نے آج 7 وکٹیں لے کر ویسٹ انڈیز کو آسٹریلیا میں 27 سال میں پہلا ٹیسٹ میچ جتوایا 👏👏
Congratulations West Indies

ویسٹ انڈیز کیلیے اس پوسٹ پر صرف دل والا لائیک چاہیے ۔

Es player Ka name btain🤔
17/01/2024

Es player Ka name btain🤔

📢 اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم 2024 میں 8 ٹیسٹ، 9 ون ڈے اور 35 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی      #
02/01/2024

📢 اعلان

پاکستان کرکٹ ٹیم 2024 میں 8 ٹیسٹ، 9 ون ڈے اور 35 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

#

Address

Kpk
Haripur
0995

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPL cricket league posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category