Jahangir lovers

Jahangir lovers sports Page
(2)

اعوان برادرز ماڑی ۔۔۔۔🔥💯پرویز مارشل مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ  عدنان خان کے والد صاحب کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہہ سے پوسٹ بونڈ...
26/05/2026

اعوان برادرز ماڑی ۔۔۔۔🔥💯
پرویز مارشل مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ عدنان خان کے والد صاحب کی طبیعت ناساز ہونے کی وجہہ سے پوسٹ بونڈ ہو گیا ہے ، اس ٹورنامنٹ کو جیسے ہی عدنان خان کے والد صاحب کی طبیعت سنبھلتی ہے ، دوبارہ نئے شیڈول کے ساتھ انعقاد کیا جائے گا ، اس موقع پر کافی دوستوں نے اپنی دوستی ،برادری،محبت کا رشتہ نبھایا ، اور ان میں سے سر فہرست اعوان برادرز ماڑی ہیں ، جنہوں نے اس ٹورنامنٹ کو بھرپور سپورٹ کرنے کا اعلان کیا ہے ، اعوان برادری علاقہ تناول کی شان ہے ، اور اللّٰہ پاک ان کی شان کو ایسے ہی قائم دائم رکھے آمین ۔
ویلڈن بلال اعوان ، فضیل اعوان ، مہران اعوان ،خضر اعوان، بلال اعوان ۔۔۔ آپ نے ثابت کیا کہ برے وقت میں ہی اپنوں ،پرائے کا پتہ چلتا ہے ، اس سپورٹ پر آپ کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں 💓💯🔥

🏏 عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ بدھوڑہ میں بڑا دھماکہ! 🎉ینگ سپانسر اسامہ الہی آچکے ھیں میدان میں بڑی اناؤنسمنٹ کے ساتھ اسامہ ال...
26/05/2026

🏏 عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ بدھوڑہ میں بڑا دھماکہ! 🎉
ینگ سپانسر اسامہ الہی آچکے ھیں میدان میں بڑی اناؤنسمنٹ کے ساتھ
اسامہ الہیٰ کی طرف سے تمام کرکٹ فینز کے لیے ایک بڑا اعلان! اب صرف میچ دیکھنے کا نہیں، بلکہ انعام جیتنے کا بھی موقع ہے۔
📢 چیلنج اور انعام:
فائنل والے دن جو بھی تماشائی باؤنڈری سے باہر ایک ہاتھ سے شاندار کیچ پکڑے گا، اسے موقع پر 500 کا نقد انعام دیا جائے گا! 💰✨
تو پھر تیار ہو جائیں، فائنل ڈے پر ایکشن بھی ہوگا اور انعام بھی! 🏆

راجہ منظور الٰہی اینڈ راجہ ثاقب ایاز میموریل جونیئر کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ بتاریخ ۔ 30.31 مئی بمقام ۔ کرلاں کرکٹ گراؤنڈ چھوئی گ...
26/05/2026

راجہ منظور الٰہی اینڈ راجہ ثاقب ایاز میموریل جونیئر کرکٹ 🏏 ٹورنامنٹ
بتاریخ ۔ 30.31 مئی
بمقام ۔ کرلاں کرکٹ گراؤنڈ چھوئی
گڈ لک گرین سٹار 🌟۔

چیمپین دریا ڈوگہ سیج پور کے مقام پر کھیلے گئے ٹورنامنٹ کو دریاڈوگہ نے اپنے نام کر لیا ۔ بیٹنگ میں بلا نے شاندار بیٹنگ کا...
25/05/2026

چیمپین دریا ڈوگہ
سیج پور کے مقام پر کھیلے گئے ٹورنامنٹ کو دریاڈوگہ نے اپنے نام کر لیا ۔ بیٹنگ میں بلا نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا جبکہ بولنگ میں شازر نے کمال کی گیند بازی کی اور اپنی ٹیم کو چیمپین بنانے میں اہم کردار ادا کیا ویل پلیڈ

Champion 🏆 Gujjar XI Dairy lac super six cricket tournament sirya Mira سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر...
25/05/2026

Champion 🏆
Gujjar XI
Dairy lac super six cricket tournament sirya Mira
سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ دو بڑی ٹیموں گجر الیون اور ملک الیون کے مابین کھیلا گیا جسمیں گجر الیون نے کانٹے دار مقابلے کے ملک الیون کو شکست دے کر چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔ گجر الیون کی جانب سے شہزاد گجر ۔ سمیر گجر ۔ توحید عباس ۔ راشد پٹھان نے بہترین بلے بازی کا مظاہرہ کیا جبکہ بولنگ میں رحیم پٹھان ۔ توحید عباس ۔ سمیر ۔ راشد نے اچھی کرکٹ کھیلی اور چیمپین 🏆 بننے میں کامیاب ہوئے ایک کامیاب ایونٹ کرانے پر آرگنائزر ۔ ڈاکٹر لیاقت علی ۔ فیضان فیضی اور پوری کمیٹی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔ ویل پلیڈ گجر الیون
ہارڈ لک ملک الیون ۔۔

25/05/2026

Grand final match
گجر الیون 🆚 ملک الیون
شہزاد گجر 🆚 سنی شاہ
توحید عباس 🆚 شان ارسلان
راشد پٹھان 🆚 اسرار کوٹ
سمیر گجر 🆚 عمر پنیاں
رحیم پٹھان 🆚 شان لیفٹی
Dairy lac super six cricket tournament sirya Mira

25/05/2026

شہزاد گجر|| توحید عباس|| مصدق لیفٹی|| حسام|| راشد پٹھان۔۔۔
بمقابلہ
اسد گولی|| حارث بانڈی|| حسن لیفٹی|| احسن چٹا|| علی شاہ||فہدی۔۔۔۔
First diary lac super six cricket tournament

25/05/2026

سنی شاہ|| شان ارسلان|| شان لیفٹی|| عمر پنیاں|| عمران|| اسرار۔۔۔
بمقابلہ
ابوبکر|| فیضان|| باسط پیپلیالا|| نعمان|| سعد۔۔۔
First dairy lac super six cricket tournament
ارگنائزر۔ ڈاکٹر لیاقت علی۔ فیضی۔۔

گھماواں سپر لیگ نیک خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ
25/05/2026

گھماواں سپر لیگ
نیک خواہشات آرگنائزنگ کمیٹی کے ساتھ

عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ بدھوڑہ – ایک نیا دھماکہ! 🔥بدھوڑہ کی سرزمین ہمیشہ سے ہی لاجواب ایونٹس اور شاندار کرکٹ کی میزبان رہ...
25/05/2026

عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ بدھوڑہ – ایک نیا دھماکہ! 🔥
بدھوڑہ کی سرزمین ہمیشہ سے ہی لاجواب ایونٹس اور شاندار کرکٹ کی میزبان رہی ہے۔ یہاں کا ہر ٹورنامنٹ اپنے ساتھ ایک نیا سنسنی خیز مقابلہ اور ٹیموں کے لیے بہترین سرپرائزز لے کر آتا ہے! 🌟
جیسے ہمارے پچھلے سپر ہٹ ایونٹ میں ونر ٹیم کے لیے شاندار ٹور کا انعقاد کیا گیا تھا، بالکل ویسے ہی اس بار بھی ایک بہت بڑا سرپرائز آپ سب کا منتظر ہے
عید میلہ کرکٹ ٹورنامنٹ بدھوڑہ کا فائنل جو بھی ٹیم ون کرے گی، "Next Edition" (اگلے ٹورنامنٹ) میں اس ٹیم کی انٹری بالکل فری ہوگی! 🏆💯
​جی ہاں! جیتنے والی ٹیم اگلے ایونٹ میں "ڈیفینڈنگ چیمپئن" کے روپ میں میدان میں اترے گی اور وہ بھی بغیر کسی انٹری فیس کے! 👑✨
تو پھر دیر کس بات کی؟ اپنی ٹیمیں تیار کر لیں، نیٹ پریکٹس شروع کر دیں، کیونکہ اس بار مقابلہ صرف ٹرافی کا نہیں، بلکہ بدھوڑہ کرکٹ کی تاریخ میں اپنی سلطنت قائم کرنے کا ہے! 💪💥

یوسف تنولی مرحوم کے بھتیجے نوید تنولی فرام کالس کی جانب سے دونوں ٹیموں کے لیے بڑی اناوسمنٹ
25/05/2026

یوسف تنولی مرحوم کے بھتیجے نوید تنولی فرام کالس کی جانب سے دونوں ٹیموں کے لیے بڑی اناوسمنٹ

Address

Haripur

Telephone

+923463310154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jahangir lovers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jahangir lovers:

Share

Category