Rerka Rising stars

Rerka Rising stars Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rerka Rising stars, Sports League, Hardo Rerkah.

🏆🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉🏆ہم جناب محمد قاسم گوندل آف پپلی اور ان کی پوری ٹیم گوندل الیون کرکٹ کلب پپلی کو ریڑکا ب...
29/08/2026

🏆🎉 دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉🏆
ہم جناب محمد قاسم گوندل آف پپلی اور ان کی پوری ٹیم گوندل الیون کرکٹ کلب پپلی کو ریڑکا بالا میں منعقدہ جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ 🏏🏆
آپ کی ٹیم نے بہترین کھیل، محنت، جذبے اور شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔ یہ کامیابی یقیناً پوری ٹیم کی انتھک محنت اور بہترین ٹیم ورک کا نتیجہ ہے۔
اللہ پاک آپ سب کو مزید کامیابیاں اور فتوحات عطا فرمائے۔ آمین! 🤲
🌹 ایک بار پھر محمد قاسم گوندل اور گوندل الیون کرکٹ کلب پپلی کو جشنِ آزادی کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل جیتنے پر بہت بہت مبارک ہو! 🌹

منجانب: ریڑکا رائزنگ اسٹار، ریڑکا زیریں 🏏❤️

🏆🇵🇰 چیمپئنز ہمیشہ یاد رکھے جاتے ہیں! 🇵🇰🏆

27/08/2026

Inshallah coming Soon 🔥🔥🤞🏏🏏🦅

26/08/2026

🔥❤️🌹🫶

Coming Soon InshAllah
26/08/2026

Coming Soon InshAllah

الحمداللہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔
22/08/2026

الحمداللہ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا ۔

16/08/2026

Rerka Zareen Ground Ma
Aj Final hai
Gondal cricket club Pioli & jajoor cricket club

🏆 جشنِ آزادی کرکٹ فائیو ٹیم شو میچ — گرینڈ فائنل! 🏆📅 16 اگست 2026 | شام 4:00 بجے📍 مقام: محلہ علی مرتضیٰ، ریڑکا زیریں کرک...
16/08/2026

🏆 جشنِ آزادی کرکٹ فائیو ٹیم شو میچ — گرینڈ فائنل! 🏆
📅 16 اگست 2026 | شام 4:00 بجے
📍 مقام: محلہ علی مرتضیٰ، ریڑکا زیریں کرکٹ گراؤنڈ
🔥 انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں! 🔥
جشنِ آزادی کرکٹ فائیو ٹیم شو میچ کا پینڈنگ گرینڈ فائنل ان شاء اللہ آج شام 4:00 بجے دو زبردست ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔
💥 گوندل 11 پپلی 🆚 رائزنگ سٹار ججعور 💥
🏏 کرکٹ کے تمام شوقین حضرات سے گزارش ہے کہ وقت پر تشریف لائیں اور اس شاندار، سنسنی خیز اور یادگار مقابلے سے بھرپور لطف اٹھائیں۔
❤️ آپ کی شرکت ہماری حوصلہ افزائی ہے!
منجانب:
🏏 ریڑکا رائزنگ سٹارکرکٹ کلب، ریڑکا زیریں

15/08/2026
15/08/2026

🇵🇰🏏🏆اگست 14 جشنِ آزادی فائیو ٹیمز شو میچ 🏆🏏🇵🇰
🏆🏏محلہ علی مرتضیٰ ریڑکا زیریں کرکٹ گراؤنڈ 🏏🏆

14/08/2026

🏏🏆Game On Hai🏏🏆
🏏🇵🇰 آزادی سپر فائیو کرکٹ شو میچ — شاندار مقابلے 🇵🇰🏆

الحمدللہ! آج محلہ علی مرتضیٰ ریڑکا زیریں کرکٹ گراؤنڈ میں آزادی سپر فائیو کرکٹ شو میچ کے سلسلے میں پانچ ٹیموں کے درمیان زبردست مقابلے کھیلے گئے۔ 🔥🏏

🥇 پہلا میچ:
ریڑکا رائزنگ سٹار 🆚 ڈائمنڈ سٹار ریڑکا بالا
جس میں ریڑکا رائزنگ سٹار نے شاندار کامیابی حاصل کی۔ 👏🏆

🥈 دوسرا میچ:
گوندل 11 پپلی 🆚 پنڈی راواں ینگسٹر درمیان کھیلا گیا جس میں
سنسنی خیز مقابلے کے بعد پپلی نے کامیابی حاصل کر کے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 🏆🔥

🥉 سیمی فائنل:
ریڑکا رائزنگ سٹار 🆚 رائزنگ سٹار ججعور
ایک انتہائی سنسنی خیز اور دلچسپ مقابلے کے بعد ججعور نے کامیابی حاصل کی اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 👏🏏

🏆 فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں:
⭐ گوندل 11 پپلی
⭐ رائزنگ سٹار ججعور

🔥 ان شاء اللہ کل فائنل مقابلہ

گوندل 11 پپلی 🆚 رائزنگ سٹار ججعور
کے درمیان محلہ علی مرتضیٰ ریڑکا زیریں کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
تمام شائقینِ کرکٹ سے خصوصی گزارش ہے کہ گراؤنڈ میں تشریف لائیں، بہترین کرکٹ سے لطف اندوز ہوں اور اپنے بھرپور جوش و جذبے سے ہمارے ٹورنامنٹ کو چار چاند لگائیں۔ ❤️🏏🇵🇰

پاکستان زندہ باد 🇵🇰

کرکٹ زندہ باد 🏏

ریڑکا رائزنگ سٹار کرکٹ کلب محلہ علی مرتضیٰ ریڑکا زیریں ۔

Address

Hardo Rerkah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rerka Rising stars posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category