HAYAT ABAD ZALMI

HAYAT ABAD ZALMI Welcome to Hayat Abad zalmi family

20/08/2026
السلام علیکم *آج پا ٹک کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست فائنل میچ ہوا۔ حیات آباد زلمی بمقابلہ کے سی سی برادر۔ حیات آباد  زلمی ن...
20/08/2026

السلام علیکم

*آج پا ٹک کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست فائنل میچ ہوا۔ حیات آباد زلمی بمقابلہ کے سی سی برادر۔ حیات آباد زلمی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 136 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ جو کہ کے سی سی برادر نے چیز نہیں کیا۔ اور حیات آباد زلمی نے اچھی بالنگ کرتے ہوئے ایک اچھا فائنل جیت لیا۔*

*جس میں حیات آباد زلمی کے بالرز: شینو، شمس، محمد علی، ساجد شاہ، ماجد، منقاد سب نے اچھی بالنگ کی اور یوں فائنل جیت لیا۔

Alhamdulillah Back to back victories of Hayat Abad zalmi cricket team at Patak Hard ball cricket ground.Qualify to semi ...
17/08/2026

Alhamdulillah Back to back victories of Hayat Abad zalmi cricket team at Patak Hard ball cricket ground.
Qualify to semi final once again in T-10 cricket tournment

السلام علیکم، آج پا ٹک کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست سیمی فائنل ہوا۔ جس میں حیات آباد زلمی نے کوٹکی بازیگر ٹیم کو شکست دے کر...
15/08/2026

السلام علیکم، آج پا ٹک کرکٹ گراؤنڈ پر ایک زبردست سیمی فائنل ہوا۔ جس میں حیات آباد زلمی نے کوٹکی بازیگر ٹیم کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

حیات آباد زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور سو 198 رنز کا پہاڑ جیسا ٹارگٹ ٹیم کو دے دیا۔ جس میں کپتان فرید نے دھواں دار اننگ کھیل کر 53رنز بنائے۔ اور مڈل آرڈر کو سنبھالتے ہوئے ایک بار پھر عاطف نواز اور حذیفہ مولا نے سیونٹی پلس پارٹنرشپ کر کے 198 تک رسائی حاصل کی۔ اور ففٹی پلس رنز سے میچ کو جیت لیا اور فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔

Best of luck for Final
فائنل میچ کے لیے۔ پوری حیات آباد زلمی کو مبارک ہو۔

With Nadeem Shah G – I just got recognised as one of their top fans! 🎉
15/08/2026

With Nadeem Shah G – I just got recognised as one of their top fans! 🎉

السلام علیکم، آج ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخرکار حیا ت آ باد ز لمی نے جنگوی کرکٹ ٹیم کو ایک زبردست شکست دے دی اور یوں...
11/08/2026

السلام علیکم، آج ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخرکار حیا ت آ باد ز لمی نے جنگوی کرکٹ ٹیم کو ایک زبردست شکست دے دی اور یوں اپنے پرانے میچوں کا بدلہ لے لیا اور سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر گئے۔

جس میں جنگوی کرکٹ ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور یوں 151 کا ٹارگٹ سیٹ کر دیا۔ اور حیا ت آ باد ز لمی نے آخری گیند پر پورا کر لیا۔ جس میں عاطف نواز نے بہت اچھی بیٹنگ کی، 50 پلس سکور کیا نا ٹ آ ؤ ٹ اور باقی جو ٹیم پلیئرز تھے انہوں نے بھی ساتھ دیا اور یوں کمبائن ہو کر جنگوی کرکٹ ٹیم کو شکست دے دی۔

Aj patak cricket ground par ik zabrdst moqabla howa HAYAT ABAD ZALMI vs PAKHTOON YAAR cricket club k darmiyaan Pakhtoon ...
03/12/2025

Aj patak cricket ground par ik zabrdst moqabla howa HAYAT ABAD ZALMI vs PAKHTOON YAAR cricket club k darmiyaan
Pakhtoon yaar batting first target 136 runs 16 overs
Good bowling from zalmi sides
Easily Chased by Hayat Abad zalmi

Alert!!!!! Big final at Nawraza khawan ground  Star vs Lead Markhore  wishes for both TeamsSupport your favourite team
31/07/2025

Alert!!!!!

Big final at Nawraza khawan ground
Star vs Lead Markhore
wishes for both Teams
Support your favourite team

............. Today................Grand finale at Nawraza Khana between MF Lead star ⭐ And MF King 👑..We welcome you al...
26/07/2024

............. Today................
Grand finale at Nawraza Khana between MF Lead star ⭐ And MF King 👑..
We welcome you all to come here and support your favourite team....
Best of luck for both teams

Address

Hayat Abad Hangu
Hangu

Telephone

+923338078181

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAYAT ABAD ZALMI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category