02/09/2026
کیا اسلم جانی کی غیر موجودگی کل سُپروزیرستان کیلئے مفید ثابت ہوگی یا نہیں؟👍🏻😇
یاد رہے کہ ایک عرصے سے اسلم جانی انجری کا شکار ہے لہذا وہ اپنے ٹیم کے ساتھ گراؤنڈ میں نہیں اُترینگے البتہ وہ گراؤنڈ کے باہر موجود ہونگے۔🏏