HANGU STAR CRICKET TEAM

HANGU STAR CRICKET TEAM cricket

25/08/2026
ھنگو سٹار کے آ لروانڈر پلیئرفرہاد اورکزئی نے اج بلیامینہ لیگ میں شاندار پرفامنس کیا۔میچ کا بہترین پلئیر کرار دے دیا۔
23/08/2026

ھنگو سٹار کے آ لروانڈر پلیئرفرہاد اورکزئی نے اج بلیامینہ لیگ میں شاندار پرفامنس کیا۔میچ کا بہترین پلئیر کرار دے دیا۔

بہت خوب 🎉👍الحمدُ اللّٰہ پختونیار جیسی تگڑی ٹیم سے جیتپہلے کھیلتے ہوئے اُنکے کام فیلڈنگ کی وجہ سے 184 کا ٹارگٹ دینے میں ک...
23/08/2026

بہت خوب 🎉👍
الحمدُ اللّٰہ پختونیار جیسی تگڑی ٹیم سے جیت
پہلے کھیلتے ہوئے اُنکے کام فیلڈنگ کی وجہ سے 184 کا ٹارگٹ دینے میں کامیاب👏
جس میں اکیڈمی بوئے میکائیل خان نے زمہ دارانہ اننگز کھیلتے ہوئے شاندار 61 رنز بنائے اور جواب میں پختونيار ٹیم کے بیٹنگ لائن اپ نے بڑی مضبوط اور تیز پارٹنرشپ قائم کیا جسکی مدد سے مڈل آرڈر بیٹسمین کے لیے میچ کو آسان بنایا✌️
مگر لاجواب باؤلنگ ہنگو سٹار کے باؤلرز کی جانب سے خصوصی طور پر آخری اوورز میں جب کپتان نے اپنے سینئر افتخار پر اعتماد جتایا جس نے خوب اپنی مہارت کا استعمال کرتے ہوئے اس وقت اوورز دلوائے جب 24 بالز 32 رنز چاہیے تھے اور اُنکے سے بیٹسمین کریز پر موجود رہے پھر 18 بال 26 عمر حیات کا شاندار اور 12 بال 18 پھر افتخار کا قیمتی اوور اور آخری اوور 11 رنز جو عمر حیات نے عمدگی سے بننے نہیں دیا۔👏👏🎉🏆

ایک اچھا مقابلہ دونوں جانب سے دیکھنے کو ملا۔
بیسٹ آف لک ہنگو سٹار👍🥰

  ⭐
18/08/2026

بل آخر بہت دنوں بعد اور بہت سی ہار کے بعد جیت درج کرنے میں کامیابپہلے کھیلتے ہوئے ہنگو سٹار مقررہ 10 اوورز میں 141 کا بڑ...
14/08/2026

بل آخر بہت دنوں بعد اور بہت سی ہار کے بعد جیت درج کرنے میں کامیاب
پہلے کھیلتے ہوئے ہنگو سٹار مقررہ 10 اوورز میں 141 کا بڑا ہدف دیا جس میں افتخار رنز بنانے میں نمایاں رہے جبکہ ٹاپ آرڈر نے بھی خوب ساتھ دیا۔
اور جواب میں بھلے ہی ٹارگٹ بڑا نظر آرہا تھا مگر منہاج فوڈز جیسی تگڑی بیٹنگ لائن اپ کے سامنے یہ کچھ بھی نہیں تھا اور ویسا ہی تھا،پہلے 3 اوورز میں تباہ کن آغاز کیا صرف ایک وکٹ کے نقصان پر 49 رنز کا اسٹارٹ لیا مگر ہنگو سٹار کے اسپنرز نے کمال کر دکھایا خاص کر عمر حیات اور وقار نے مل کر نہیں صرف اسکور کو بریک لگادی بلکہ بڑی وکٹیں بھی گرا دیں ۔۔اور آخر میں ہمارے کیپر عمران صاحب نے بھی خوب اسپین باؤلنگ کی جسکو وجہ سے ہمارے پیس باؤلرز ( حفیظ اور فرہاد) کو کوئی موقع نہیں مل سکا اپنا جلوہ دیکھانے کا۔

انشاء اللّٰہ اس جیت سے حوصلے بلند ہو چکے ہیں۔

Address

Hangu
HANGU

Telephone

+923320988977

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HANGU STAR CRICKET TEAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category