16/08/2025
الحمدللہ رب العالمین
حماس کرکٹ کلب 139-9ایل کی ٹیم نے رات 98-9ایل لکانوالہ ضلع ساہیوال کی سرزمین پر ہونے والی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ جیت لیا جوکہ 32 ٹیموں پر مشتمل تھا۔
حماس کرکٹ کلب کی ٹیم ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہی۔ جس کا سہرا رانا مدثر جوئیہ، رحمان انور، سلمان حیدر، مزمل ستی اور راجا آمین کی عمدہ پرفارمینس کے ساتھ ساتھ تمام ٹیم کی مشترکہ کاوش کو ہو جاتا ہے۔۔
جیت کے بعد کے لمحات ویڈیوز کی شکل میں۔۔۔
Trophy Receiving Moments
Well done boys