GHAZI Cricket CLUB - Hajira

GHAZI Cricket CLUB - Hajira Cricket Updates

 #کرکٹ لورز کے لیے خوشخبری! #آپکے شہر ہجیرہ میں  #وقار شو پیلس باولی بازار ہجیرہ  #ہر قسم کے اوریجنل گرپرز وارنٹی کے سات...
25/05/2026

#کرکٹ لورز کے لیے خوشخبری!
#آپکے شہر ہجیرہ میں
#وقار شو پیلس باولی بازار ہجیرہ
#ہر قسم کے اوریجنل گرپرز وارنٹی کے ساتھ دستیاب ہیں۔
رابطہ نمبر:
03169293803📞
03135527122📞

شہدائے پونچھ انٹر تحصیل ہجیرہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ کاشر دیش کرکٹ کلب ہجیرہ نے پورا ٹورنامنٹ شاندار کھیلا ٹیم فائنل تو ن...
11/05/2026

شہدائے پونچھ انٹر تحصیل ہجیرہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کاشر دیش کرکٹ کلب ہجیرہ نے پورا ٹورنامنٹ شاندار کھیلا
ٹیم فائنل تو نہ جیت سکی شائقینِ کرکٹ کے دل جیت لئیے

luck # team # k.d #

شہدائے پونچھ انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ سدوزئی سپورٹ رکڑ کو جینے پر مبارکباد ٹورنامنٹ انتظامیہ گولڈن سمر سیٹ اکرام...
10/05/2026

شہدائے پونچھ انٹر تحصیل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
سدوزئی سپورٹ رکڑ کو جینے پر مبارکباد
ٹورنامنٹ انتظامیہ گولڈن سمر سیٹ اکرام آباد کی ٹیم کو بہترین ایونٹ کروائے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

"آزاد کشمیر کے فٹ بال کا درخشندہ ستارہ اور دواراندی کا فخر، ابرار ظہیر، آج ہجیرہ کالج گراؤنڈ میں کھیل کے دوران ایک ناگہا...
06/05/2026

"آزاد کشمیر کے فٹ بال کا درخشندہ ستارہ اور دواراندی کا فخر، ابرار ظہیر، آج ہجیرہ کالج گراؤنڈ میں کھیل کے دوران ایک ناگہانی حادثے کا شکار ہو گئے۔ میدانِ عمل میں لگی اس شدید چوٹ نے جہاں ان کی ٹانگ کو متاثر کیا، وہاں ان کے بے شمار مداحوں اور کھیل سے محبت کرنے والوں کے دل بھی رنجیدہ کر دیے ہیں۔
دعا ہے کہ اللہ رب العزت اپنے خاص فضل و کرم سے ابرار ظہیر کو جلد اور مکمل شفا یابی عطا فرمائے اور انہیں دوبارہ بلند حوصلے کے ساتھ میدانوں کی رونق بنائے۔ آمین۔"

Good Luck👍 ٹورنامنٹ آرگنائزر❣️
04/05/2026

Good Luck👍
ٹورنامنٹ آرگنائزر❣️

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ غازی کلب کے سٹار آل راؤنڈر طارق فاروق بھائی کے...
29/04/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی دکھ اور افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ غازی کلب کے سٹار آل راؤنڈر طارق فاروق بھائی کے والد محترم، فاروق صاحب اس دارِ فانی سے رحلت فرما گئے ہیں۔😭
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کی قبر کو نور سے بھر دے۔
ہم دعا گو ہیں کہ اللہ پاک طارق بھائی اور ان کے تمام اہلِ خانہ کو یہ عظیم صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے اور انہیں صبرِ جمیل نصیب کرے۔🤲
آمین یا رب العالمین۔

مقبول بٹ شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام‎: کمانڈر امتیاز احمد جنگی شہید سپورٹس کمپلیکس بوائز مڈل سکول بوکڑہزیر ...
21/04/2026

مقبول بٹ شہید میموریل ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
بمقام‎: کمانڈر امتیاز احمد جنگی شہید سپورٹس کمپلیکس
بوائز مڈل سکول بوکڑہ
زیر انتظام: مقبول بٹ شہید کرکٹ کلب
زیر نگرانی تحصیل ہجیرہ کرکٹ ایسو سی ایشن‎.
Best Wishes

  کے ابھرتے ہوے نوجوان فاسٹ بولرز  #عبداللہ  اور  #حمزہ کا بائیک ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں کی   ہو گئی ہی...
26/03/2026

کے ابھرتے ہوے نوجوان فاسٹ بولرز #عبداللہ اور #حمزہ کا بائیک ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے جس کے نتیجے میں دونوں کی ہو گئی ہیں 🥹

تمام دوست دعا کریں کہ اللہ پاک انہیں جلد مکمل صحت یاب فرمائے
#آمین 🤲

سالانہ فاروق شہید انٹر تحصیل کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ آج کھیلے گئے پول B سے غازی کرکٹ کلب ہجیرہ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہو...
26/03/2026

سالانہ فاروق شہید انٹر تحصیل کلب لیول کرکٹ ٹورنامنٹ آج کھیلے گئے پول B سے غازی کرکٹ کلب ہجیرہ نے بہترین کھیل پیش کرتے ہوئے کواٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کیا تمام کھلاڑیوں نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اگلے راؤنڈ میں کوالیفائی کیا ♥️😍
Well played and congratulations Team 🎉

19/03/2026

اور ہم زیادہ ابھرنے والے کو🔥
حد میں رہنے کا درس دیتے ہیں

Address

Hajira

Telephone

+923468805059

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHAZI Cricket CLUB - Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to GHAZI Cricket CLUB - Hajira:

Share

Category