Husnain and Anwar cricket Club-DSK

Husnain and Anwar cricket Club-DSK 🏏❤️

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن دھرتی جموں کشمیر کا باباۓ مزاحمت ضلع سدھنوتی، منگ کا ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے...
30/07/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
دھرتی جموں کشمیر کا باباۓ مزاحمت ضلع سدھنوتی، منگ کا ایک روشن چراغ آج ہمیشہ کے لیے بجھ گیا۔مزاحمت کا ایک مضبوط استعارہ، کمانڈر فاروق صاحب وطن پے قربان ہو گئے۔
اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ💔😢

منڈھول سے پیارے بھائی حسنین مدنی راولاکوٹ فورسز کی گولی لگنے سے زخمی ہیں۔ اللہ پاک صحت یاب کریں آمین 🤲
29/07/2026

منڈھول سے پیارے بھائی حسنین مدنی راولاکوٹ فورسز کی گولی لگنے سے زخمی ہیں۔
اللہ پاک صحت یاب کریں آمین 🤲

28/07/2026

اے میرے پھول ہم لائیں گے ہم ضرور لائیں گے انقلاب
ان شاءاللہ 🤲

میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینےکی معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے سری لیک دودھ لینے گئی اس ک...
28/07/2026

میرپور آزاد کشمیر میں اس 5 مہینےکی معصوم بچی کا کیا قصور تھا اس کی ماں تو بازار میں اس کے لیے سری لیک دودھ لینے گئی اس کی ماں کو دکان کے اندر گولیوں سے مار دیا اب اس کو ماں کا سہارا کون دے گا
ظالموں۔۔۔۔💔😭

علی سوجل سے تعلق رکھنے والے مزمل اسحاق راولاکوٹ میں شہید ہو گئے۔اللہ تعالیٰ شہید کی شہادت قبول فرمائیں آمین 🤲
27/07/2026

علی سوجل سے تعلق رکھنے والے مزمل اسحاق راولاکوٹ میں شہید ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ شہید کی شہادت قبول فرمائیں آمین 🤲

اے شہر دل پسند تیرے کوچوں کی خیر ہوتیرے کوچوں کی خیر ہو تیرے لوگوں کی خیر ہو اللہ پاک میرے وطن کے محافظوں کی خیر فرما آم...
27/07/2026

اے شہر دل پسند تیرے کوچوں کی خیر ہو
تیرے کوچوں کی خیر ہو تیرے لوگوں کی خیر ہو

اللہ پاک میرے وطن کے محافظوں کی خیر فرما آمین 🤲

💔
27/07/2026

💔

جے کے ٹی وی کہ اونر خواجہ کبیر صاحب کا حقیقی بھتیجا اور طالبعلم راہنما خواجہ حسام کا چھوٹا بھائی شہید
27/07/2026

جے کے ٹی وی کہ اونر خواجہ کبیر صاحب کا حقیقی بھتیجا اور طالبعلم راہنما خواجہ حسام کا چھوٹا بھائی شہید

ہجیرہ سے باسط شاہ آج راولاکوٹ میں اپنے وطن پر قربان ہو گئے۔ اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ
27/07/2026

ہجیرہ سے باسط شاہ آج راولاکوٹ میں اپنے وطن پر قربان ہو گئے۔ اللہ پاک جنتوں کا مہمان بناۓ

راج محل کے سٹار 🌟 باؤلر عماد قریشی کو حسنین اینڈ انوار کرکٹ کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں اور  امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بہت...
03/06/2026

راج محل کے سٹار 🌟 باؤلر عماد قریشی کو حسنین اینڈ انوار کرکٹ کلب میں خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کریں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
Sm8 cric سٹی کرکٹ کلب تتہ پانی

Address

Dara Share Khan
Hajira

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husnain and Anwar cricket Club-DSK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category