𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐂𝐥𝐮𝐛 𝐒𝐞𝐫𝐚𝐫𝐢

  • Home
  • Pakistan
  • Hajira
  • 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐂𝐥𝐮𝐛 𝐒𝐞𝐫𝐚𝐫𝐢

𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐂𝐥𝐮𝐛 𝐒𝐞𝐫𝐚𝐫𝐢 🎉 𝗪𝗲𝗹𝗰𝗼𝗺𝗲 𝘁𝗼 𝘁𝗵𝗲 𝗢𝗳𝗳𝗶𝗰𝗶𝗮𝗹 𝗙𝗖𝗖𝗔𝗜𝗡 𝗙𝗮𝗰𝗲𝗯𝗼𝗼𝗸 𝗣𝗮𝗴𝗲 🎉
👉 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝘁𝗵𝗲 𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀𝘁 𝘂𝗽𝗱𝗮𝘁𝗲𝘀 📢 𝗮𝗻𝗱 𝗶𝗻𝗳𝗼𝗿𝗺𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 ℹ️ 𝗿𝗲𝗹𝗮𝘁𝗲𝗱 𝘁𝗼 𝗙𝗖𝗖𝗔𝗜𝗡 🔔
FCcian🤟🏻🏏❣️

13/06/2026

ُحبت_یہی_اِسلام_کہتا_ہے ✊

🍁
#کشمیریت❤️🍁

یونین کونسل سیراڑی  # تحصیل ھجیرہ ضلع پونچھ کی ٹیم  #فرینڈز کرکٹ کلب سیراڑینے تراڑکھل میں اپنی آمد کا اعلان کر دیا کشمیر...
13/05/2026

یونین کونسل سیراڑی # تحصیل ھجیرہ ضلع پونچھ کی ٹیم #فرینڈز کرکٹ کلب سیراڑی
نے تراڑکھل میں اپنی آمد کا اعلان کر دیا کشمیر کے ٹاپ کے سٹار کھلاڑی اس ٹیم کا حصہ ہونگے
اوپن پلئیر jalali attack اور Hameed pathan

سالانہ افراز واسطی مرحوم اینڈ شہدائے کوٹیڑہ آل آزاد کشمیر یونین کونسل لیول + دو آل پاکستان اوپن ڈے اینڈ نائیٹ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کوارٹر فائنل ، سیمی فائنل اور فائنل میں تین اوپن پلئیرز❤️🥰🏏
لیفٹینٹ فیصل شہید سٹیڈیم
تراڑکھل ❤️🏏

چیف آرگنائزرز: انوار سدوزئی سہیل آتش
ایونٹ منیجرز: فواد ضمیر رئیس خان عرفان خان
ٹوٹل انعام: 200K
ARS Sports شوکت مرحوم کرکٹ کلب نمبل سیراڑی Poonch Eagles

03/05/2026

Peshawar_Zalmi Winning Moment
Champion Of PSL 11 🏆🏆✨️
Peshawar Zalmi
Pakistan Cricket Team
Pakistan Super League
Congratulations Zalmi and Fans of
King Babar Azam 👑🏅

  نے اپنے حتمی سکاوڈ کا اعلان کر دیا اوپن پلیر    ⬅️ پہلا سردار جمیل مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ زیر نگرانی ⬅️ سیراڑی ٹیپ بال کر...
25/04/2026

نے اپنے حتمی سکاوڈ کا اعلان کر دیا اوپن پلیر

⬅️ پہلا سردار جمیل مرحوم کرکٹ ٹورنامنٹ
زیر نگرانی ⬅️ سیراڑی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن
زیر انتظام ⬅️ پونچھ سپورٹ داڑیکوٹ سیراڑی
بتاریخ ⬅️ 30 اپریل 1:2:3 مئ
دو آل آزاد کشمیر اوپن
نیک خواہشات انتظامیہ کے لیے

live on ARS Sports fans

ڈنہ پوٹھی میر  ۔ تراڑکھل کا ایک۔نوجوان  جو اپنی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سانجھا کھیت پوٹھی چھپریاں ہجیرہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں ...
11/04/2026

ڈنہ پوٹھی میر ۔ تراڑکھل کا ایک۔نوجوان جو اپنی کرکٹ ٹیم کے ہمراہ سانجھا کھیت پوٹھی چھپریاں ہجیرہ میں کرکٹ ٹورنامنٹ میں آیا تھا ہارٹ اٹیک کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔ مریض کو ایمرجنسی ہجیرہ شفٹ کیا گیا ہسپتال لیکن اللہ کو پیارا ہو گیا۔
اللہ پاک جوار رحمت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے

شہدائے پوٹھی چھریاں پریمئر لیگ سیزن 2پول B سے فرینڈز کلب  B  نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا ڈالی پو...
10/04/2026

شہدائے پوٹھی چھریاں پریمئر لیگ سیزن 2
پول B سے فرینڈز کلب B نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا ڈالی
پورا دن حمزہ بلا عبداللہ شامو اور انزی نے شاندار بیٹنگ کی 💥
نیک خواہشات نیکسٹ راؤن@topfans @

شہدائے پوٹھی چھپریاں پریمئیر لیگ سیزن 2  بمقام سانجھا کھیت کرکٹ گراؤنڈ    نے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر لیا ہے اوپن پلئ...
09/04/2026

شہدائے پوٹھی چھپریاں پریمئیر لیگ سیزن 2 بمقام سانجھا کھیت کرکٹ گراؤنڈ
نے اپنے حتمی سکواڈ کا اعلان کر لیا ہے
اوپن پلئیرز


ᩣシ fans Poonch Eagles Shazaib Altaf Sardar Hassam Hamzi speak Hamail Lefty

ہائے پردیس ٹیلنٹ کھا گیا… کیسے کیسے 💔 ، تحصیل ہجیرہ کے ، اور   سیراڑی و سیراڑی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کے مایہ ناز آل ر...
07/04/2026

ہائے پردیس ٹیلنٹ کھا گیا… کیسے کیسے 💔
، تحصیل ہجیرہ کے ، اور سیراڑی و سیراڑی ٹیپ بال کرکٹ ایسوسی ایشن کے مایہ ناز آل راؤنڈر، روزگار کے سلسلے میں کل صبح بیرونِ ملک روانہ ہو رہے ہیں۔
اللہ پاک سے دعا ہے کہ رب تعالیٰ ہمارے بھائی کو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے، اس نئے سفر کو ان کے لیے آسان بنائے، اور انہیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے۔
آمین ثم آمین 🤲
BEST OF LUCK For the future 🤍🫰❤️
Raheel Sardar fans

ہم سردارعمران مصطفیٰ صاحب کو فرینڈز کرکٹ کلب سیراڑی کا آفیشل سپانسر بننے پر پوری ٹیم مینیجمینٹ کی طرف سے ویلکم کرتے ہیں ...
04/04/2026

ہم سردارعمران مصطفیٰ صاحب کو فرینڈز کرکٹ کلب سیراڑی کا آفیشل سپانسر بننے پر پوری ٹیم مینیجمینٹ کی طرف سے ویلکم کرتے ہیں

جی ایانا ست بسم اللہ❤️🤝




fans imran Mustafa

Address

Hajira
12160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐅𝐫𝐢𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐂𝐫𝐢𝐜𝐤𝐞𝐭 𝐂𝐥𝐮𝐛 𝐒𝐞𝐫𝐚𝐫𝐢 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category