AYUB AWAN Marhoom Cricket Club

AYUB AWAN Marhoom Cricket Club Explore the exhilarating world of cricket with us, where every boundary, every wicket, and every epic moment is celebrated.

We're more than just a page; we're a community of cricket enthusiasts, united by our love for the game.

27/03/2026
09/02/2026

Ehtsham Shamu VS Ali Battal ❣️❤‍🩹young tallent of Ayub Awan marhoom C.C✨💯❤‍🩹

03/02/2026

Congratulations
نام ایسے نہیں بنتے ۔۔۔کوئی پوچھے تو بتا دینا شہزادہ پلیر سردار حسیب آیا تھا۔پوٹھی چھپریاں والو کیسی لگی پرفارمینس سردار حسیب کی♥۔۔۔ سالانہ خرم شہید انٹر تحصیل کلب لیول ٹورنامنٹ میں جہاں سردار اسرار اور شاھد شیدی سب بالرز کے لیے دردِ سر بنے رھے وہاں بولنگ میں انکا ساتھ دیا علی پیسر ،فہد،اور فہم نے ۔۔اسکے ساتھ الراونڈ پرفارمنس دی شاھد شیدی کے چھوٹے بھائی سردار حسیب (سیبی) نے فائینل میں جب لاسٹ بال پر چار رنز ضرورت تھے تو ایک فلک شگاف چھکا لگا کر اپنی ٹیم کو چیمپین بنوایا۔ کو #ہجیرہ پوٹھی چھپریاں سے

کا گرینڈ #فائنل اپنے نام کرنے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں 🫶💯
🔥💞
👑🏏
💔

17/01/2026

Shot 💯❤‍🩹 Kashii Kashmiri ゚viralシfypシ゚viralシalシ

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے کل بروز اتوار 11 جنوری 2026 کو دن 11 سے 2  کے قریب سرول نالیاں  سے  روڈ کے...
15/01/2026

السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہوں گے کل بروز اتوار 11 جنوری 2026 کو دن 11 سے 2 کے قریب سرول نالیاں سے روڈ کے پاس سے کرکٹ نیٹ چوری ہوا۔ اور ہم اس کے خلاف سخت کاروائی کریں گے اور اگر جس نے چوری کیا ہے وہ خود باعزت طریقے سے اسی جگہ پر رکھ کر چلے جائے اگر ہمیں پتہ چل گیا کہ نیٹ کس نے چوری کیا ہے تو وہ اگلی بار کوئی نیٹ چوری کرنے کے قابل نہیں رہے گا اگر آج ہمارا نیٹ چوری ہوتا ہے تو کل کو کسی کا بھی کچھ چوری ہو سکتا ہے اس بات پر غور فکر کیا جائے اور نیٹ چوری کرنے والے کےحلاف سخت رد عمل کیا جائے تاکہ کسی اور کا کوئی نقصان نہ ہو ۔
*

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا اک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت ہے
10/01/2026

ملتے ہیں شب و روز سبھی لوگ شناسا
اک تجھ سے ملاقات کا ارمان بہت ہے

آج بن سٹیڈیم میں چھ ٹیموں کی سیریز ہوئی جس میں    ،   ،  ،   اور  ،   ۔  ان چھ ٹیموں کی شاندار سیریز ہوئی جس میں   نے اپ...
06/01/2026

آج بن سٹیڈیم میں چھ ٹیموں کی سیریز ہوئی جس میں ، ، ، اور ،
۔ ان چھ ٹیموں کی شاندار سیریز ہوئی جس میں نے اپنا پہلا میچ رئیس کلب ناڑ سے کھیلا جس میں 4 اوور میں 75 رنز کا ٹارگٹ تھا اور ایوب اعوان مرحوم کے کھلاڑیوں نے باسانی چیز کر لیا اور پھر سیمی فائنل اقبال مرحوم کلب ناڑ سے ہوا جس میں کے کھلاڑیوں نے 4 اوور میں 78 رنز کا ٹارگٹ دیا اور باسانی یہ میچ بھی ایوب اعوان مرحوم نے اپنے نام کر لیا ۔ اور فائنل اور سمر سیٹ اکرام اباد کے درمیان کھیلا گیا جس میں سمر سیٹ اکرام اباد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کی اور 3 اوور میں 25 رنز کا ٹارگٹ دیا اور ایوب اعوان مرحوم کے کھلاڑیوں نے 2•1 اوور میں چیز کر لیا اور یوں فائنل اپنے نام کیا ۔
😍❣️🏏...
Well played boys.

Address

Hajira

Telephone

+923556644733

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AYUB AWAN Marhoom Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to AYUB AWAN Marhoom Cricket Club:

Share

Category