28/07/2026
راولاکوٹ نیشنل سٹرائکر کھڑک فٹبال کلب کے کھیلاڑی آج اپنے وطن پر قربان ہو گئے ہیں ۔
ظالمو یہ پچھلے 10 سال سے پونچھ فٹبال کا سب
سے بہترین ڈیفنڈر تھا یہ دہشتگرد نہیں تھا،😭💔
اللّٰہ پاک جنتوں کا مہمان بنائے ۔ آمین 🤲🏻