29/06/2025
آج کے دن بیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں 6 ٹیموں کے درمیان سپر سنڈے سیریز کھیلی گئی جس کا فائنل ضیاء سردار کرکٹ کلب نے اپنے نام کیا۔پورا دن تمام پلیئرز نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا۔اللہ پاک ہمارے کلب کو اسی طرح کامیابیوں سے نوازتا رہے
Well played team ZsccK . Live long