Al-Awan sports Rakkar Passari

Al-Awan sports Rakkar Passari کرکٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ

بے حد افسوسناک خبر ، لیکن اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے اپنے کرم سے بڑی آزمائش ٹال دی۔🤲 دعائے صحت اور شکرانہ 🤲"ج...
16/03/2026

بے حد افسوسناک خبر ، لیکن اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اس نے اپنے کرم سے بڑی آزمائش ٹال دی۔

🤲 دعائے صحت اور شکرانہ 🤲

"جان ہے تو جہان ہے، بے شک زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے"

نہایت ہی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ الاعوان سپورٹس پساری کے پلیئر کامران افضل اور ان کے ساتھ عمار ارشد کا گزشتہ دنوں راولپنڈی کے مقام پر ایک انتہائی خوفناک بائیک حادثہ پیش آیا۔ 🏍️💥

اس حادثے میں دونوں نوجوانوں کو شدید چوٹیں آئی ہیں اور دونوں کے بازو فریکچر ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے وہ کافی تکلیف میں ہیں۔ 🤕🏥

الحمداللہ! سب سے بڑی تسلی اور شکر کی بات یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ان دونوں نوجوانوں کو نئی زندگی عطا کی اور کسی بڑے جانی نقصان سے محفوظ رکھا۔ بے شک اللہ پاک جس کو چاہے زندگی دے۔ 🙏✨

📢 اپیلِ دعا

آپ تمام دوستوں، بزرگوں اور اہل علاقہ سے گزارش ہے کہ ان دونوں بھائیوں کی جلد اور مکمل شفایابی کے لیے خصوصی دعا فرمائیں۔
* یا اللہ! کامران افضل اور عمار ارشد کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرما۔ 🤲

* یا اللہ! انہیں اس تکلیف سے نجات دے اور جلد اپنے قدموں پر کھڑا ہونے کی ہمت دے۔ آمین۔

اللَّهُمَّ رَبَّ النَّاسِ أَذْهِبِ الْبَأْسَ اشْفِ أَنْتَ الشَّافِي لَا شِفَاءَ إِلَّا شِفَاؤُكَ شِفَاءً لَا يُغَادِرُ سَقَمًا

📍 اہلِ علاقہ: یوسی رکڑ، گاؤں پساری
📅 مقامِ حادثہ: راولپنڈی

پہلا احتشام اور ظفر شہید ٹورنامنٹ بمقام بٹل گراؤنڈ اج کے دن پول E سے الاعوان سپورٹس پساری نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے ا...
13/02/2026

پہلا احتشام اور ظفر شہید ٹورنامنٹ بمقام بٹل گراؤنڈ اج کے دن پول E سے الاعوان سپورٹس پساری نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا پہلے میچ میں غازی کلب ہجیرہ کے خلاف پہلی بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوور میں 98 رنز کا ٹارگٹ دیا اور 35 رنز سے وہ مقابلہ اپنے نام کیا اخری میچ میں سدوزئی سپورٹس رکڑ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پانچ اوور میں 88 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کے جواب میں الاعوان سپورٹس پساری کی جانب سے عمار نے خوب لاٹھی چارج کیا اور میچ چار اوورز میں اپنے نام کر لیا
Well played Al Awan sports Passari 🫀❤️
Well played all boys best of luck for next Round🏏🏏

سالانہ شہدائے کشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام بیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں اج پہلا پول کھیلا گیا جس میں الاعوان سپورٹس پساری نے شاندار...
02/02/2026

سالانہ شہدائے کشمیر کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام بیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں اج پہلا پول کھیلا گیا جس میں الاعوان سپورٹس پساری نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پہلے میچ میں سدوزئی سپورٹس کھتیاڑہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 111 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں عمار اور اسامہ نے شاندار کھیل پیش کیا اور بولنگ میں تمام بالرز نے بہترین باولنگ کر کے پہلا میچ اپنے نام کیا دوسرا میچ عباسی کلب جھاوڑہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 121 رنز کا ٹارگٹ دیا جس کو الاعوان سپورٹس پساری نے عمار ازلان اور کامران کی شاندار بیٹنگ سے حاصل کر لیا اس کے بعد اخری میچ غازی کلب ہجیرہ کے خلاف پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے الاعوان سپورٹس پساری کی جانب سے خوب لاٹھی چارج کیا ہے اور چھ اوور میں ازلان کی شاندار سنچری کی بدولت 139 رنز کا ٹارگٹ دیا اور اچھی باولنگ کر کے میچ اپنے نام کر لیا اور اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا
well played team🏏🏏 congratulations 🎉🎉 Best of luck for Next Round

In Sha Allah Tomarrow 🏏
01/02/2026

In Sha Allah Tomarrow 🏏

شہداۓ کشمیر ٹورنامنٹ 2026 🔥
🏏 انٹر تحصیل کلب لیول
💰 ٹوٹل انعامی رقم: 50,000 روپے
📅 2 فروری تا 8 فروری 2026
📍 نیشنل پارک بیلا کرکٹ گراؤنڈ،

Pool A

*گرینڈ فائنل۔                                                                     الاعوان سپورٹس پساری Vs سدوزئی سپورٹس ...
19/10/2025

*گرینڈ فائنل۔ الاعوان سپورٹس پساری Vs سدوزئی سپورٹس رکڑ *دوسرا رضوان شہید* 🏏 *ٹورنامنٹ**بمقام کلہ پساری*۔۔الاعوان سپورٹس پساری نے ایک اور فائنل اپنا نام کر لیا ۔۔ سیمی فائنل میں کامیابی کے بعد آج *فائنل* میں سدوزئی سپورٹس رکڑ کی ایک بڑی سائیڈ کو شکست دے کر گرینڈ فائنل اپنے نام کر لیا ۔ سدوزئی سپورٹس رکڑ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ۔ 4 اوور میں 48 رنز کا ٹارگٹ دیا جسے الاعوان سپورٹ پساری کے سلامی جوڑی عمار ارشد اور اجمل نے بآسانی پورا کر لیا۔ *عمار ارشد* اور *اجمل اکرم* نے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے کسی بولر کو بھی نہ بخشا اور بآسانی 4 بول پہلے ہدف حاصل کرکے اپنی ٹیم کو چمپیئن بنایا ۔سدوزوئی سپورٹس رکڑ نے بھی پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کھیل پیش کیا ۔ *ویلڈن* الاعوان سپورٹ پساری *عمار اینڈ کمپنی*

Final Day Best wishes for Al Awan Sports Passari ♥️♥️
19/10/2025

Final Day Best wishes for Al Awan Sports Passari ♥️♥️

دوسرا رضوان شہید سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کلہ پساری آج کھیلے گئے پول Dسے عرفان مرحوم دھر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ...
18/10/2025

دوسرا رضوان شہید سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کلہ پساری آج کھیلے گئے پول Dسے عرفان مرحوم دھر سٹی نے شاندار کھیل پیش کرتے ہیں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا Well played boys Best of luck for next round 🥰🥰♥️♥️

دوسرا رضوان شہید سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کلہ پساری آج کھیلے گئے پول Cسے حماد کلب ہل نے شاندار کھیل پیش کرتے ہیں اگلے...
17/10/2025

دوسرا رضوان شہید سپر سکس کرکٹ ٹورنامنٹ بمقام کلہ پساری آج کھیلے گئے پول Cسے حماد کلب ہل نے شاندار کھیل پیش کرتے ہیں اگلے راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا Well played boys Best of luck for next round 🥰🥰♥️♥️

Address

Hajira

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Awan sports Rakkar Passari posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share