J&Kashmir Football Academy Hajira

J&Kashmir Football Academy Hajira Union is strength

JKFA Hajira: J&Kashmir Football Academy Hajira 🍁

12/06/2026

🍁

09/06/2026

کشمیریت 🍁

خبر غم 🥲💔جموں وکشمیر فٹبال اکیڈمی ہجیرہ کے پلیر ابراہیم تجمل کے والد محترم اور ظہیر صاحب کا عزیز بھائیو جیسا دوست اور ہم...
03/06/2026

خبر غم 🥲💔

جموں وکشمیر فٹبال اکیڈمی ہجیرہ کے پلیر ابراہیم تجمل کے والد محترم اور ظہیر صاحب کا عزیز بھائیو جیسا دوست اور ہماری اکیڈمی کے جازب سپوٹر تجمل حسین کشمیری کی وفات کا سن کے دلی دکھ ہوا۔

تجمل حسین کشمیری سکنہ واک وے لوئر پلیٹ والد محترم واصف تجمل و ابراہیم تجمل رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں ۔

انکی نمازے جنازہ آج مورخہ 3 جون بروز بدھ بوقت رات 10 بجے بمقام جناح پائلٹ ہائی سکول مظفر آباد کے مقام پر ادا کی جائے گی ۔
نمازے جنازہ میں شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں ۔

جزاک اللہ 🤲🏻

پاکستان مائیکروفٹسال فیڈریشن کی طرف سے جموں وکشمیر فٹبال اکیڈمی ہجیرہ کو نیشنل فٹسال ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے...
02/06/2026

پاکستان مائیکروفٹسال فیڈریشن کی طرف سے جموں وکشمیر فٹبال اکیڈمی ہجیرہ کو نیشنل فٹسال ٹورنامنٹ میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔✨

انشاءاللہ جموں وکشمیر فٹبال اکیڈمی ہجیرہ اس ٹورنامنٹ میں بہترین ٹیم کمبینیشن کے ساتھ شرکت کرے گی ۔
ٹورنامنٹ کا آغاز 11 جون سے ہو رہا ہے ۔✨
بیسٹ آف لک ٹیم

Qazi Zohaib ✨GK 🍁
02/06/2026

Qazi Zohaib ✨
GK 🍁

Hasham Sardar ✨🍁Position Defender ✨
01/06/2026

Hasham Sardar ✨🍁
Position Defender ✨

30/05/2026

JKFA Management 🍁

GK Hamdan ✨⭐Team Best GK ✨
30/05/2026

GK Hamdan ✨⭐
Team Best GK ✨

Future star ✨⭐ Bilawal Mehtab ⭐
29/05/2026

Future star ✨⭐

Bilawal Mehtab ⭐

25/05/2026

Peshawar - Futsal Ground 📍
Team J& Kashmir Football Academy Hajira 🍁

Address

College Ground
Hajira
12160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when J&Kashmir Football Academy Hajira posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category