31/05/2026
سٹار آلراؤنڈر جوائن کرنے کے بعد میں پہلی بار ٹیم کی طرف سے ایکشن میں نظر آۓ۔۔
پورا دن سٹار 🌟 بیٹر نے بہترین بلے بازی کی اور اپنے سٹائلش اور بلند و بالا چھکوں سے شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا اور اپنی ٹیم کو تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔۔
Followers