HAJI BORGI CLUB

HAJI BORGI CLUB Page To Promote The Local Talent In Tape Ball Cricket...� TEAM COACH.. Chachu Ayub

TEAM CAPTAIN..

Qaiser Tipu

=TEAM PLAYERS=


Muhammad Arfan
Adil Hafeez
Akash Amjad
Ali Haider
Muhammad Asad
Ghayas
Haider
Sir Nasir
Hamza Kahlid
Nosherwan
Abdul Gullaa
Shamraiz

🔥 KING BABAR IN SYDNEY SIXERS 👑🏏Kal ek naya chapter shuru ho raha hai…Pakistan ka pride 🇵🇰World ka top batsman 🌍BABAR AZ...
17/12/2025

🔥 KING BABAR IN SYDNEY SIXERS 👑🏏

Kal ek naya chapter shuru ho raha hai…
Pakistan ka pride 🇵🇰
World ka top batsman 🌍
BABAR AZAM 💚

👉 Sydney Sixers ke liye debut
👉 Big Bash League ka stage
👉 Aur duniya ki nazar sirf KING par 👑

Cover drive ho ya pressure —
Babar Azam hamesha class dikhata hai.

Australia ki pitch ho ya koi bhi ground,
Run machine rukti nahi 🔥

---

❤️ True fans kya karein?

👍 Like
💬 Comment me “KING BABAR 👑”







Best of luck Pothowar Stars Don Club Borgiyan
27/09/2022

Best of luck Pothowar Stars Don Club Borgiyan

چاچو ایوب اور حاجی بورگی ٹورنامنٹ مینجمنٹ کی طرف تمام سپانسرز ،لائیو براڈکاسٹر ،اناوئسرز ،تمام پلیئرز اور تمام ٹیمز کا ش...
23/09/2022

چاچو ایوب اور حاجی بورگی ٹورنامنٹ مینجمنٹ کی طرف تمام سپانسرز ،لائیو براڈکاسٹر ،اناوئسرز ،تمام پلیئرز اور تمام ٹیمز کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جنہوں نے اپنی شرکت کو یقینی بنایا۔انشاللہ ایسے ٹورنامنٹ ہوتے رہیں گے۔

حاجی بورگی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی راجہ جمشید کیانی۔میاں محمد فاروق قریشی۔عنیب راجہ بنگیال۱۔محمد اختر۔ٹھیکیدار شکیل...
23/09/2022

حاجی بورگی کرکٹ ٹورنامنٹ کے مہمان خصوصی راجہ جمشید کیانی۔میاں محمد فاروق قریشی۔عنیب راجہ بنگیال۱۔محمد اختر۔ٹھیکیدار شکیل۔ماسٹر منشا۔جنہوں نے پلیئرز کی حوصلہ افزائی بھی کی اور ٹورنامنٹ انتظامیہ کے ساتھ خصوصی تعاون۔ٹورنامنٹ انتظامیہ اور حاجی بورگی کرکٹ کلب کی طرف سے آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

الحمداللہ حاجی بورگی کے مقام پر کامیاب ٹورنامنٹ۔ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ کی ٹیمز۔ چنگا بنگیال کلبVS ماسٹر شانی کلب۔چنگا ب...
23/09/2022

الحمداللہ حاجی بورگی کے مقام پر کامیاب ٹورنامنٹ۔ٹورنامنٹ کے فائنل راؤنڈ کی ٹیمز۔ چنگا بنگیال کلبVS ماسٹر شانی کلب۔
چنگا بنگیال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوے چار اوورز میں سہیل شبیر اور عمران امجد کی اچھی بیٹنگ کی بدولت 66 رنز کا ٹارگٹ دیا۔ ماسٹر شانی کلب اچھا کھیلی۔لیکن چنگا بنگیال کے باولرز نے اچھی باؤلنگ کرتے ہوے رنز ڈیفینڈ کرلیا۔
ٹورنامنٹ کے بیسٹ بیٹسمین سہیل شبیر اور بیسٹ باولر عمران امجد رہے۔

حاجی بورگی کرکٹ کلب کے لیے بڑا اعلان
21/09/2022

حاجی بورگی کرکٹ کلب کے لیے بڑا اعلان

21/09/2022
حاجی بورگی کرکٹ گراؤنڈ چاچو ایوب کی محنت سے کل کے ٹورنامنٹ کے لیے تیار ہے تمام پلئیرز اور ٹیمز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہ...
21/09/2022

حاجی بورگی کرکٹ گراؤنڈ چاچو ایوب کی محنت سے کل کے ٹورنامنٹ کے لیے تیار ہے تمام پلئیرز اور ٹیمز کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے
شکریہ چاچو۔۔۔ ♥️🏏🎾

وقت کی پابندی لازمی ہے
21/09/2022

وقت کی پابندی لازمی ہے

Address

Haji Borgi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when HAJI BORGI CLUB posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to HAJI BORGI CLUB:

Share

Category