White Peral Group Cricket Club

White Peral Group Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from White Peral Group Cricket Club, Sports Team, Solngey kharal, Hafizabad.

*White Pearl Club* Win The Match CricLey Cricket League Model Town Lahore Congratulations 🎉💐 All Team
29/12/2025

*White Pearl Club*
Win The Match CricLey Cricket League Model Town Lahore
Congratulations 🎉💐 All Team

Congratulations 🎉 Boss G💐🌹
22/09/2024

Congratulations 🎉 Boss G💐🌹

*اسّلام علیکم**لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ ش...
18/06/2024

*اسّلام علیکم*

*لبًیکَ اَلّٰھُمَ لَبًیکَ لَبًیکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ لَبًیکَ اِنّ الحَمدَہ وَنًّعَمتَہ لَکَ وَالّمُلکَ لاَ شَرِیکَ لَکَ۔*
*عید الضحٰی مبارک*

*𝐄𝐈𝐃 𝐌𝐔𝐁𝐀𝐑𝐀𝐊*
*ᴵ ʷⁱˢʰ ʸᵒᵘ ᵃⁿᵈ ʸᵒᵘʳ ᶠᵃᵐⁱˡʸ ᵃ ᵛᵉʳʸ ʲᵒʸᶠᵘˡ ᴱⁱᵈ. ᴹᵃʸ ᴬˡˡᵃʰ ᵃᶜᶜᵉᵖᵗ ᵃˡˡ ʸᵒᵘʳ ᵖʳᵃʸᵉʳˢ ᵃⁿᵈ ᶠᵒʳᵍⁱᵛᵉ ᵃˡˡ ʸᵒᵘʳ ᶠᵃᵘˡᵗˢ.*
*ᴱⁱᵈ ᴹᵘᵇᵃʳᵃᵏ.*

17/05/2024

Assalam o alaikum
White Pearl Cricket Team k Sath White Pearl Ground Mi J**s Team Ne Match Karny k Liye Rabtha Karna Ho tu Team K Admion Manager
Rai Tasudiq Saleem
k Sath Contact Kar Sakta Hai Woh E Match Karty hai Unka Mobile Number Whats Aap Number
03217471207

وائیٹ پرل کرکٹ ٹیم کے کپتان ملک فیصل جہانگیر نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنے 5 اوور میں 30۔ رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ ک...
11/04/2024

وائیٹ پرل کرکٹ ٹیم کے کپتان ملک فیصل جہانگیر نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے اپنے 5 اوور میں 30۔ رنز دے کر 4 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا Very Well Bowling

عید الفطر ڈے نائٹ میچ کے موقع پر حسنین احمد نے بشارت الیون جلال پور کے خلاف 27  بال کھیل کر 94 رنز کی شاندار اننگز کھیلی...
11/04/2024

عید الفطر ڈے نائٹ میچ کے موقع پر حسنین احمد نے بشارت الیون جلال پور کے خلاف 27 بال کھیل کر 94 رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور 11 چھکے لگائے اور اوپنر بیٹسمین حامد نے 84 رنز اور حسیب نے 44 رنز کی اننگز کھیلی اور یہ میچ وائیٹ پرل کرکٹ ٹیم نے با آسانی سے جیت لیا

19 مارچ کی رات کو وائیٹ پرل کرکٹ ٹیم کے کپتان ملک فہد جہانگیر جہنوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے  جھاریاں والا کرکٹ کلب حاف...
21/03/2024

19 مارچ کی رات کو وائیٹ پرل کرکٹ ٹیم کے کپتان ملک فہد جہانگیر جہنوں نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے جھاریاں والا کرکٹ کلب حافظ آباد کے خلاف 104 رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی
Very Well Played Malik Sahab Great Bating

24 دسمبر اتوار کے دن کو میچ کھیلا گیا  سٹی ہاؤسنگ کلب گوجرانولہ   بمقابلہ وائیٹ پرل کرکٹ کلب کے درمیان میچ  جس میں  وائی...
24/12/2023

24 دسمبر اتوار کے دن کو
میچ کھیلا گیا سٹی ہاؤسنگ کلب گوجرانولہ
بمقابلہ وائیٹ پرل کرکٹ کلب کے درمیان میچ جس میں وائیٹ پرل نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 25 اوور میں 263 رنز بنائے انکی طرف سے حامد نے شاندار بیٹنگ کی 116 رنز بنائے اور حسیب نے 66 رنز ملک فہد جہانگیر نے 31 رنز بنائے اور گوجرانولہ کی ٹیم مقررہ 25 اوور میں 200 رنز بنا سکی وائیٹ پرل کی ٹیم نے یہ میچ 63 رنز سے یہ جیت لیا
Congratulations White Peral Club 🏏 Team All Boyes Very Well Played

3 دسمبر اتوار کے دن کو میچ کھیلا گیا   صفدر آباد ضلع شیخو پورہ   بمقابلہ وائیٹ پرل کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جس م...
04/12/2023

3 دسمبر اتوار کے دن کو
میچ کھیلا گیا صفدر آباد ضلع شیخو پورہ
بمقابلہ وائیٹ پرل کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں وائیٹ پرل نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 198 رنز کا ٹارگٹ دیا اور بیٹنگ میں انکی طرف سے حامد نے شاندار 70 رنز کی اننگز کھیلی اور عدنان سمیع 35 رنز بنائے ملک فہد جہانگیر 18رنز حسنین 32 رنز بنائے اور باؤلنگ میں صفدر آباد کی طرف سے عظیم نے 2 وکٹ حاصل کی ریاض 2 اور بشارت نے 2 وکٹ حاصل کی اور جواب میں صفدر آباد کی ٹیم نے 20 اوور میں 145 رنز بنائے انکی طرف سے بیٹنگ میں اختر نے 42 رنز عبد الرحمن نے 36 رنز بنائے اور باؤلنگ میں راۓ صدام 3 وکٹ حسنین 2 وکٹ ناصر 1 وکٹ حاصل کی اور وائیٹ پرل کی ٹیم نے یہ میچ 53 رنز سے یہ جیت لیا
Congratulations White Peral Club 🏏 Team All Boyes Very Well Played

19 نومبر اتوار کے دن کو میچ کھیلا گیا   چوہدری الیون کرکٹ کلب پنڈی بھٹیاں   بمقابلہ وائیٹ پرل کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھی...
20/11/2023

19 نومبر اتوار کے دن کو
میچ کھیلا گیا چوہدری الیون کرکٹ کلب پنڈی بھٹیاں
بمقابلہ وائیٹ پرل کرکٹ کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جس میں وائیٹ پرل نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں 232 رنز کا ٹارگٹ دیا اور بیٹنگ میں انکی طرف سے حسیب نے شاندار 90 رنز کی اننگز کھیلی اور حسنین نے 50 حامد 34 رنز بنائے ملک فہد جہانگیر 18رنز بنائے اور باؤلنگ میں چوہدری الیون کی طرف سے محسن نے 2 وکٹ حاصل کی عنصر اور زرہیب نے 1 وکٹ حاصل کی اور چوہدری الیون کی ٹیم نے 20 اوور میں 190 رنز بنائے انکی طرف سے بیٹنگ میں کپتان شہزاد ظفر نے 67 رنز فیصل نے 33 رنز بنائے اور باؤلنگ میں حسنین 3 وکٹ اور حمزہ نے 2 سفیان 2 وکٹ حاصل کی اور وائیٹ پرل کی ٹیم نے یہ میچ 41 رنز سے یہ میچ جیت لیا
Congratulations White Peral Club 🏏 Team All Boyes Very Well Played

Address

Solngey Kharal
Hafizabad

Telephone

+3216525302

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when White Peral Group Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category