PGC Sports Pulse

PGC Sports Pulse Fueling life with high-octane moments. �� This is where fitness journeys meet digital victories.

Abdullah Waseem a fine addition in our futsal team
13/11/2025

Abdullah Waseem a fine addition in our futsal team

13/11/2025
کرکٹ کی پچ 22 گز لمبی کیوں ہوتی ہے؟ کیا یہ کبھی تبدیل ہو سکتی ہے؟ کرکٹ، جو کبھی انگلستان کے دیہی میدانوں میں تفریح کا ذر...
10/11/2025

کرکٹ کی پچ 22 گز لمبی کیوں ہوتی ہے؟ کیا یہ کبھی تبدیل ہو سکتی ہے؟

کرکٹ، جو کبھی انگلستان کے دیہی میدانوں میں تفریح کا ذریعہ تھی، آج عالمی سطح پر ایک سنجیدہ کھیل بن چکی ہے۔ مگر اس کے کئی پہلو آج بھی ماضی کی یاد دلاتے ہیں۔ ان میں سب سے دلچسپ بات یہ ہے کہ کرکٹ کی پچ ہمیشہ 22 گز یعنی 66 فٹ لمبی ہوتی ہے۔ سوال یہ ہے: آخر یہی فاصلہ کیوں؟ اور کیا کبھی اس میں تبدیلی ممکن ہے؟

اٹھارویں صدی میں جب کرکٹ کو باقاعدہ ضابطوں میں ڈھالا گیا، تو اس وقت زمین کی پیمائش کے لیے ایک مخصوص آلہ استعمال ہوتا تھا جسے گنٹرز چین( Gunters Chain) کہا جاتا تھا ۔ یہ ایک دھاتی زنجیر ہوتی تھی جس میں ایک سو چھوٹے حلقے ہوا کرتے تھے ہر حلقہ کی پیمائش 0.66 فٹ یا 7.92 انچ مقرر تھی ۔ اس چین کی کل لمبائی 66 فٹ یعنی 22 گز ہوتی تھی۔ ایک میل میں 80 چین ہوتے ہیں۔ اسی طرح 10مربع چین سے بنتا ہے ایک ایکڑ جو 43560 مربع فٹ کے برابر ہوا۔

چونکہ اس دور میں زمین ناپنے کے لیے یہی آلہ عام تھا، اس لیے کرکٹ کی پچ بھی اسی "چَین" کے مطابق ناپی گئی۔ یوں 1744 میں جب کرکٹ کے پہلے ضابطے مرتب ہوئے، تو پچ کی لمبائی کو ایک چین یعنی 22 گز مقرر کر دیا گیا۔

جدید کرکٹ میں بہت کچھ بدل چکا ہے ۔ ون ڈے، ٹی20، دی ہنڈریڈ،سکسز اور دیگر مختصر فارمیٹس نے کھیل کو تیز تر اور دلکش بنا دیا ہے۔ مگر پچ کی لمبائی آج بھی وہی ہے جو دو صدیوں پہلے تھی۔
تبدیلی کے امکانات کم ہیں، کیونکہ بائیس گز کا فاصلہ بلے باز اور گیند باز کے درمیان ایک متوازن مسافت فراہم کرتا ہے۔ گیند کی رفتار، باؤنس، اور ردِعمل اسی فاصلے پر بہترین نتائج دیتے ہیں۔ آئی سی سی اور دیگر کرکٹ بورڈز نے پچ کی تیاری میں کئی تبدیلیاں کی ہیں، مگر اس کی لمبائی کو ایک طرح سے مقدس سمجھا جاتا ہے۔

کرکٹ کی پچ کی 22 گز لمبائی صرف ایک عدد نہیں، بلکہ ایک تاریخی علامت ہے۔ یہ یاد دلاتی ہے کہ کھیل صرف مقابلہ نہیں، بلکہ روایت، سائنس اور ثقافت کا امتزاج بھی ہے۔ "چَین" کی زنجیر آج بھی کرکٹ کو ماضی سے جوڑے رکھتی ہے — اور شاید یہی اس کی خوبصورتی ہے۔

( تحقیق و ترتیب: عابد علی بیگ)

a futsal match between kharian and Gujrat Gujrat win
08/11/2025

a futsal match between kharian and Gujrat
Gujrat win

The Leg Umpire (formally the Square Leg Umpire) is the on-field official positioned on the leg side of the pitch who is ...
04/11/2025

The Leg Umpire (formally the Square Leg Umpire) is the on-field official positioned on the leg side of the pitch who is responsible for decisions like run-outs and stumpings at the striker's end, and monitoring high deliveries.

White Housewinner of sports gala 2024
04/11/2025

White House
winner of sports gala 2024

sports Gala 2025
04/11/2025

sports Gala 2025

Address

Punjab College Gujrat, Natt Road,Gorali Near Nayyer Industry G.T Road Gujrat
Gujrat
50701

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PGC Sports Pulse posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category