Goleki FC Gujrat

Goleki FC Gujrat Official page of Goleki Football Club. A registerd sports team with DFA Gujrat.

Friendly Match (home)Goleki Fc | 3 - 2 | Dhok kasib fcGoal Scorer 🥅 Usman ⚽️ ⚽️ ⚽️ Brilliant game from both teams. Thank...
26/08/2025

Friendly Match (home)

Goleki Fc | 3 - 2 | Dhok kasib fc

Goal Scorer 🥅
Usman ⚽️ ⚽️ ⚽️

Brilliant game from both teams. Thank you for visiting us Dhok kasib Fc ❤️

25/08/2025
Today, on the occasion of Independence Day, a match was played between Goleki FC and Dharowal FC. Goleki FC won the matc...
14/08/2025

Today, on the occasion of Independence Day, a match was played between Goleki FC and Dharowal FC. Goleki FC won the match .
Our president Advocate Muhammad Anas Fayaz presented trophies to both the teams. We thank the Dharowal fc (wazirabad) team for hosting us. Our players played a very high game.

Goal Score
Goleki Fc | 5 - 0 | Dharowal Fc (wzbd)

Scorers 🥅

Atif ⚽️ ⚽️
Kumail ⚽️
Tayyab ⚽️
Usman ⚽️

Pakistan zindabad 🇵🇰💚
🤍

13/08/2025

سب دوستوں کے لیئے یہ انتہائی غور طلب بات ہے کہ آج کل آپ ہر طرف نوجوان لڑکوں کی شرح اموات میں کافی اضافہ دیکھ رہے ہیں کبھ...
19/07/2025

سب دوستوں کے لیئے یہ انتہائی غور طلب بات ہے کہ آج کل آپ ہر طرف نوجوان لڑکوں کی شرح اموات میں کافی اضافہ دیکھ رہے ہیں کبھی کرونا ویکسین پر سوال اُٹھے اور کبھی اِس کا کارن نوجوان نسل میں آئس, وائپ ,شیشہ یا کوئی اور منشیات ٹھہرائے گئے وجہ کوئی بھی ہو مگر کچھ نا کچھ ہے ضرور چاہے آپ اس میں اِن کی ڈائٹ پر سوال اُٹھائیں فرائڈ کھانے فاسٹ فوڈ کولڈ ڈرنکس یا آپ ان کی روٹین پر تنقید کریں موبائل گیمنگ نیٹ فلکِس کے زیادہ استعمال پر اِن سب میں وہ فیزیکل کھیلوں سے دور ہوتے جا رہے ہیں اور آپ ان کی پڑھائی ان کے کھانے ان کے لباس اور ان کی زندگی اور بہتر بنانے کے لیئے دِن رات محنت میں لگے ہیں مگر اِن سب میں آپ یہ بھول رہے ہیں اُن کو کھیل کے میدان میں لے کر جانا بھی آپ کی ذمہ داریوں میں شامل ہے اور آج کے دور میں کھیل کا میدان اُن کے لیئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اُس کو کھیل کی طرف مائل کریں چاہے بیڈ منٹن ہو والی بال ہاکی کرکٹ کبڈی یا فٹ بال کھیل کوئی بھی بچے کی ذہنی اور جسمانی صحت کے لیئے وہ بے حد ضروری ہے یہ بھی ضروری نہیں اگر آپ کا بچہ وہ کھیل اچھا نہیں کھیل پا رہا تو آپ اُسے اس کھیل سے دور کر دیں آپ کھیلنے دیں کیونکہ روزانہ گراؤنڈ جانے سے وہ اچھا اتھلیٹ ضرور بن جائے گا اور ایک اچھا اتھلیٹ ہر گیم کھیل سکتا ہے اپنے گراؤنڈز اور گراؤنڈز میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کی قدر کریں اپنے بچوں کو بتائیں کہ یہ آپ کے رول ماڈل ہیں آپ نے کل اِن کے جیسا کھلاڑی بننا ہے اپنے بچوں کو ضرور کھیل کے میدانوں میں لے کر آئیں اور گراؤنڈز میں کھیلنے والے کھلاڑیوں کو اپنے شہر کا اثاثہ سمجھیں ان کے لیئے جو ممکن ہو سکے وہ سہولت مہیا کریں کسی کو آپ بیٹ لے کر دے سکتے ہیں تو وہ لے دیں کسی کو ہاکی دِلا سکتے ہیں تو وہ دِلا دیں کسی کے پاس جوتے نہیں تو دِلا دیں کوئی بال نا ہونے سے گراؤنڈ میں نہیں آ رہا تو اس کو بال لے کر دیں تا کہ آپ کے شہر کے میدان ہمیشہ آباد رہیں
کیونکہ کل کو آپ نے ڈاکٹر کے کہنے سے واک کرنی ہے اِس لیئے بہت اچھا ہے کہ اگر آپ خود ہی واک کریں رننگ کر سکتے ہیں تو رننگ کریں جِم کریں اپنی زندگی بھرپور جیئیں

Best of luck Royals 💙
11/07/2025

Best of luck Royals 💙

SAROKI FOOTBALL LEAGUE
SAROKI ROYALS
SFL 2.0

Its time to shine 💎
21/06/2025

Its time to shine 💎

🙌🏻
21/06/2025

🙌🏻

Friendly Match (home)Goleki Fc | 5 - 0 | Dhonkal Fc (wazirabad)
09/05/2025

Friendly Match (home)

Goleki Fc | 5 - 0 | Dhonkal Fc (wazirabad)

Friendly matchGoleki fc  | 1 - 2  | khanki FcGoal scorer 🥅 Hafiz Tanvir Hard luck
05/04/2025

Friendly match

Goleki fc | 1 - 2 | khanki Fc
Goal scorer 🥅
Hafiz Tanvir

Hard luck

Friendly Match (home)Goleki fc | 2 - 1 | khanki FcGoal scorers 🥅H.Tanvir_1, Atif_1 We’re back after 3 month ✌🏻Some of ou...
17/11/2024

Friendly Match (home)
Goleki fc | 2 - 1 | khanki Fc

Goal scorers 🥅
H.Tanvir_1, Atif_1

We’re back after 3 month ✌🏻
Some of our team players have gone abroad for their better future and the team is completely gone. It is quite difficult to rebuild the team but inshallah we will build a better team again.

Address

Goleki Gujrat
Gujrat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Goleki FC Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Goleki FC Gujrat:

Share

Category