Zs Sports

Zs Sports Al-Hussaini Cricket Club Deona
ACC Deona

26/08/2026

Zs Sports Channi Chowk Near Deona Mandi Gujrat
03446276355

26/08/2026

Zs Sports Channi Chowk Near Deona Mandi
03446276355

26/08/2026

ZS Sports Channi Chowk Deona Mandi

Al-Hussaini Cricket Club Deona 🏏
25/08/2026

Al-Hussaini Cricket Club Deona 🏏

الحمد للہ
22/08/2026

الحمد للہ

🏏🔥 جشن ٹبہ حامد شاہ ٹیپ بال آل گجرات سنگل اینڈ کراس ڈبل وکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 🔥🏏

ایک ایسا شاندار، یادگار اور انتہائی لاجواب ایونٹ جس نے کرکٹ کے دیوانوں کو بھرپور تفریح فراہم کی۔ 💥
50 پلس ٹیمز کی انٹری، مکمل ڈارز، زبردست مقابلے اور ہر میچ میں جوش و جذبے کی انتہا! 👏🔥

خصوصی مبارک باد چیف آرگنائزر سید فیصل شاہ جی کو، جنہوں نے اس خوبصورت ایونٹ کو بہترین انداز میں سجایا اور کرکٹ کے شائقین کو ایک یادگار ٹورنامنٹ دیا۔ ❤️🏏

👑 چیمپئین، چیمپئین، چیمپئین! 👑
💥 معروف سپر اسٹار کرکٹر چوہدری باسط غضنفر — بلے باز 💥
جنہوں نے پورے ایونٹ میں ایسا لاٹھی چارج کیا کہ گیند مسلسل باؤنڈری لائن کے پار جاتی رہی۔ 🚀🔥
20+ چھکے لگا کر اپنی کلاس، پاور ہٹنگ اور بیٹنگ کے جلوے دکھا دیے۔ 🏏💣

اور دوسری جانب… 😎🔥

⚡ معروف اسپیڈ اسٹار گیند باز رضوان دیونہ — بولر ⚡
ایسی خطرناک اور نپی تلی گیند بازی کہ پورے ایونٹ میں ایک بھی چھکا نہیں لگنے دیا! 😱🎯
رفتار، لائن، لینتھ اور کنٹرول — سب کچھ ایک ہی پیکج میں! 🔥

فائنل معرکے میں سٹار کرکٹر سید دانش شاہ دھنی سادات کو پچھاڑتے ہوئے فائنل اپنے نام کیا۔

ایک طرف باسط غضنفر کا لاٹھی چارج 💥
اور دوسری طرف رضوان دیونہ کی اسپیڈ کا راج ⚡

یہی تو ہے ٹیپ بال کرکٹ کا اصل مزہ! ❤️🏏

🔥 ایک یادگار ایونٹ، شاندار انتظامات، سپر اسٹار پرفارمنسز اور کرکٹ کا جنون — جشن ٹبہ حامد شاہ 2026 ہمیشہ یاد رہے گا! 🔥

تمام منتظمین، کھلاڑیوں، ٹیموں اور کرکٹ شائقین کو بہت بہت مبارک باد۔ 👏❤️






🏆🔥🏏

21/08/2026

😂

Address

Deona Mandi
Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zs Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Zs Sports:

Shortcuts

Share

Category