Kang Chanan

Kang Chanan This page is all about Kang Channan

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ
16/03/2026

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَٰجِعُونَ

03/03/2026

Allah Hafiz Pakistan







اعلانِ ختمِ چالیسواںختمِ چالیسواںمرحومہ: •چوہدری جاوید اقبال کنگ کی زوجۂ محترمہ •جنید جاوید سونا کنگ اور علی جاوید کنگ ک...
14/02/2026

اعلانِ ختمِ چالیسواں

ختمِ چالیسواں
مرحومہ:
•چوہدری جاوید اقبال کنگ کی زوجۂ محترمہ
•جنید جاوید سونا کنگ اور علی جاوید کنگ کی والدۂ محترمہ
•حاجی لیاقت علی کنگ، ریاست علی کنگ، اور مظہر اقبال کنگ (سابقہ کونسلر) کی بھابھی صاحبہ
•جمشید کنگ اور مہراسب کنگ کی خالہ جان
•شاہد کنگ، سیف اللہ کنگ اور داؤد خان کنگ کی چچی جان
•فرقان شاہد کنگ کی دادی جان

ان کا ختمِ چالیسواں
مورخہ 17 فروری، بروز منگل بعد نمازِ ظہر جامع مسجد خضری کنگ چنن میں پڑھا جائے گا۔

تمام احباب سے شرکت اور مرحومہ کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

Valencia Spain : یہ پوسٹ پاکستان ایمبیسی سپین کی طرف سے ایک اطلاع ہے۔ ویلنسیا اور مضافات میں رہنے والے پاکستانی کمیونٹی ...
30/01/2026

Valencia Spain :
یہ پوسٹ پاکستان ایمبیسی سپین کی طرف سے ایک اطلاع ہے۔ ویلنسیا اور مضافات میں رہنے والے پاکستانی کمیونٹی کے لیے خوشخبری ہے۔
• Musa Autoescuela
• A.V DEL CID 110, VALENCIA 46018
#پاکستان #ایمبیسی #سپین
#کمیونٹی

تمام معزز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہخدمت مرکز کی وینان شاء اللہمورخہ 30-01-2026 بروز جمعہصبح ڈیرہ چوہدری میاں خاں کنگ ...
29/01/2026

تمام معزز حضرات کو اطلاع دی جاتی ہے کہ

خدمت مرکز کی وین
ان شاء اللہ
مورخہ 30-01-2026 بروز جمعہ
صبح ڈیرہ چوہدری میاں خاں کنگ پر آئے گی۔

براہِ کرم متعلقہ افراد مقررہ وقت پر تشریف لائیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں۔

شکریہ

29/01/2026

.

تصویر واقعی لاجواب ہے، پلیز بتائیں یہ کس جگہ کی ہے؟
25/01/2026

تصویر واقعی لاجواب ہے، پلیز بتائیں یہ کس جگہ کی ہے؟

فاتحہ خوانی کنگ چنن میں سینئیر رہنما مسلم لیگ ن چوہدری رضاعلی وڑائچ آف کوٹ متہ چوہدری جاويدا قبال كنگ كى زوجه محترمنه جن...
18/01/2026

فاتحہ خوانی کنگ چنن میں
سینئیر رہنما مسلم لیگ ن چوہدری رضاعلی وڑائچ آف کوٹ متہ
چوہدری جاويدا قبال كنگ كى زوجه محترمنه
جنيد جاويد سونا کنگ على جاويد كنگ کی والدمحترمه
حاجی لياقت على كنگ، رياست على كنگ، مظہرا قبال كنگ (سابقہ کونسلر ) كى بھابھی صاحبه
فوجی محمد ياض گوندل،محمد احسن گوندل، افتخار احمد گوندل (ٹریفک پولیس )
محمد اعظم گوندل، مختاراحمدگوندل كی ہمشيره صاحبه
جمشيد کنگ، مہراسب كنگ كى خاله جان
شاہد كنگ، سيف اللہ كنگ، داودخاں كنگ کی چچی جان
فرقان شايدكنگ کی دادی جان

میری پیاری خالہ امی جان إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُونَختم دسواں شریف 18 جنوری 2026 بروز اتوار صبح 10:30 سے ...
14/01/2026

میری پیاری خالہ امی جان إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّآ إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

ختم دسواں شریف
18 جنوری 2026 بروز اتوار صبح 10:30 سے 11:30 تک جامع مسجد خضری کنگ چنن میں پڑھا جائے گا

09/01/2026

With great regret.
Spain 🇪🇸
I am going to Pakistan.🇵🇰

Address

Gujrat

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kang Chanan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share