SherGarh FC

SherGarh FC SherGarh Football Club Official Page

16/07/2025
الحمدللّہ، الحمدللّہ! آج شیرگڑھ ایف سی نے "کوآنکھ" میں ہونے والے فٹبال ٹورنامنٹ میں "سمرالہ ایف سی" کو   2-1 سے شکست دے ...
13/04/2025

الحمدللّہ، الحمدللّہ!

آج شیرگڑھ ایف سی نے "کوآنکھ" میں ہونے والے فٹبال ٹورنامنٹ میں "سمرالہ ایف سی" کو 2-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں کوالیفائی کر لیا ہے جہاں "شیرگڑھ ایف سی" کا مقابلہ "ککرالی ایف سی" سے ہوگا۔

چھبیس ٹیموں پر مشتمل آل ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ نندووال میں شیرگڑھ ایف سی کی  رنراپ پوزیشن کے ساتھ نمایاں کارکردگی۔فائنل م...
07/04/2025

چھبیس ٹیموں پر مشتمل آل ڈسٹرکٹ فٹبال ٹورنامنٹ نندووال میں شیرگڑھ ایف سی کی رنراپ پوزیشن کے ساتھ نمایاں کارکردگی۔
فائنل میں لالہ موسیٰ ایف سی کے خلاف تگڑے مقابلے کے بعد میچ 2-2 کے ساتھ برابر ہوا اور پنیلٹی شوٹ آوٹ میں لالہ موسیٰ ایف سی کی برتری ۔
شیرگڑھ ایف سی کی طرف سے فائنل میں دو گول سکور کرنے والے گلشیر انصر ٹورنامنٹ کے ٹاپ سکورر رہے۔
ٹیم کی مجموعی کارکردگی پر ہم سب شیرگڑھ ایف سی کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور چک مرتضی فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو شیرگڑھ فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے ج...
06/10/2023

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور چک مرتضی فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو شیرگڑھ فٹبال کلب نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے جیت لیا ۔شیرگڑھ فٹبال کی طرف سے گول کیپٹن علی حسن نے کیا !

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور شاہد فٹبال کلب (لالہ موسیٰ) کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سے برابر رہا دونوں ٹیموں ...
27/09/2023

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور شاہد فٹبال کلب (لالہ موسیٰ) کے درمیان دوستانہ میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سے برابر رہا دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا شیرگڑھ کی طرف سے گول
کیپٹن علی حسن اور صمد نے کیا

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور کلیوال فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سے برار رہا دونوں ٹیموں نے آچھا کھیل پیش کیا...
08/09/2023

آج شیرگڑھ فٹبال کلب اور کلیوال فٹبال کلب کے درمیان میچ کھیلا گیا جو 2-2 گول سے برار رہا دونوں ٹیموں نے آچھا کھیل پیش کیا !

240000 روپے کی لاگت سے فٹبال گراؤنڈ تیار کر لیا گیاہے
18/08/2023

240000 روپے کی لاگت سے فٹبال گراؤنڈ تیار کر لیا گیاہے

شیرگڑھ فٹبال گراونڈ کی بہتری کے لئے آج بھرپور کوشش کی گئی تعاون کرنے پر سب بھائیوں کا شکریہ !
25/07/2023

شیرگڑھ فٹبال گراونڈ کی بہتری کے لئے آج بھرپور کوشش کی گئی تعاون کرنے پر سب بھائیوں کا شکریہ !

Address

Village:/Sher Garh PO. Machiwal
Gujrat
50230

Telephone

+923045279079

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SherGarh FC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SherGarh FC:

Share

Category