DFA Gujrat

DFA Gujrat It is the official page for the "District Football Association, Gujrat.

20/08/2026

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026

انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میچ میں مہمانِ خصوصی چوہدری راحیل حمید باجوہ صاحب، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر
آفتاب احمد بٹ ، صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات
قیصر عباس سیفی جزل سیکرٹری ڈی ایف اے گجرات
ذیشان افضل گوندل
راجہ برادران نصیرہ و دیگر مہمانان گرامی نے خصوصی شرکت کی۔

20/08/2026

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026
جامعہ سٹار ایف سی فائنل جیتنے کے بعد جشن مناتے ہوئے

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میچ میں مہمانِ...
20/08/2026

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026

انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میچ میں مہمانِ خصوصی چوہدری راحیل حمید باجوہ صاحب، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر
آفتاب احمد بٹ ، صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات
قیصر عباس سیفی جزل سیکرٹری ڈی ایف اے گجرات
ذیشان افضل گوندل
راجہ برادران نصیرہ و دیگر مہمانان گرامی نے خصوصی شرکت کی۔

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026
20/08/2026

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026

20/08/2026

🇵🇰⚽ انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026

انڈر-14 جشنِ آزادی ڈسٹرکٹ فٹبال چیمپئن شپ 2026 کے فائنل میچ میں مہمانِ خصوصی چوہدری راحیل حمید باجوہ صاحب، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر یوتھ اینڈ اسپورٹس افیئرز گجرات کے ہمراہ آفتاب احمد، صدر ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن گجرات نے بھی شرکت کی۔

ہم چوہدری راحیل حمید باجوہ صاحب کے تہہ دل سے مشکور ہیں کہ انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی جشنِ آزادی فٹبال ایونٹ کی سرپرستی فرمائی اور ٹورنامنٹ کے انعقاد میں بھرپور تعاون کیا۔

بلاشبہ ہمارے ضلع گجرات کے لیے یہ اعزاز کی بات ہے کہ ہمیں ایسے اسپورٹس آفیسر کی خدمات حاصل ہیں جو ہر وقت کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کے لیے عملی طور پر کام کرتے ہیں۔

DFA Gujrat ان کی کھیل دوستی، تعاون اور سرپرستی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے

Address

Gujrat
50700

Telephone

+923216213936

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DFA Gujrat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to DFA Gujrat:

Shortcuts

Share