30/08/2026
مدینہ سیداں محلہ حویلی والا چھوٹے اور بڑے بچوں کا بیڈمنٹن ٹورنامنٹ سید عاصم شاہ صاحب صوبیدار میجر (ر) کی سرپرستی میں منعقد کروایا گیا جس میں بہت شاندار کھیل دیکھنے کو ملا۔ بڑے بچوں میں چیئرمین تنویر عرف تیری کے لخت جگر علی حیدر نے پہلی جبکہ اذان بٹ دوسری پوزیشن حاصل کی۔
کھلاڑیوں کو نقد انعامات ٹرافیاں اور شرٹیں گفٹ کی گئیں کمیٹی کی جانب سے مہمانوں کے لیئے بہترین ریفریشمنٹ کا انتظام بھی کیا گیا 🏸🏸🏸🏸