Doga Badminton Club

Doga Badminton Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Doga Badminton Club, Badminton Court, Village Doga Gujrat, Gujrat.

12/04/2024
ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کا ایک اور ساتھی اور بہترین کھلاڑی ملک توصیف ڈوگہ بسلسلہ روزگار بیرونِ ملک روانہ کلب کے تمام کھلاڑیوں ک...
28/06/2023

ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کا ایک اور ساتھی اور بہترین کھلاڑی ملک توصیف ڈوگہ بسلسلہ روزگار بیرونِ ملک روانہ
کلب کے تمام کھلاڑیوں کی طرف سے شاندار الوداعی نشت کا اہتمام ایک پرتکلف دعوت کی صورت میں عجوہ ریسٹورنٹ پر کیا گیا
اللہ نئے سفر میں کامیاب کرے ملک صاحب

Today we had friendly match with county Clare.Really enjoyed it 😊😍
26/01/2023

Today we had friendly match with county Clare.
Really enjoyed it 😊😍

ڈوگہ میں جونیئرز بیڈمنٹن لیگ کا فائنل ڈے
08/12/2022

ڈوگہ میں جونیئرز بیڈمنٹن لیگ کا فائنل ڈے

کلب کے سپانسر اور سابقہ کھلاڑی انتہائی نفیس اور مخلص دوست امجد بلال صاحب کی پانچ سال بعد وطن واپسی پر کلب ممبران نے دعوت...
11/10/2022

کلب کے سپانسر اور سابقہ کھلاڑی انتہائی نفیس اور مخلص دوست امجد بلال صاحب کی پانچ سال بعد وطن واپسی پر کلب ممبران نے دعوت کا اہتمام کیا

ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کے نوجوان ساتھی علی حسنین سٹڈی ویزا پر آسٹریلیا روانہکلب کے تمام ممبران کی جانب سے بے حد مبارکباد
06/10/2022

ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کے نوجوان ساتھی علی حسنین سٹڈی ویزا پر آسٹریلیا روانہ
کلب کے تمام ممبران کی جانب سے بے حد مبارکباد

22/05/2022

ناگڑیاں بمقابلہ ڈوگہ بیڈ منٹن کلب

ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کی جانب سے اپنے شاندار کھلاڑی محترم ساجد موٹا صاحب کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام بیرونِ ملک روانگ...
16/05/2022

ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کی جانب سے اپنے شاندار کھلاڑی محترم ساجد موٹا صاحب کے اعزاز میں پر تکلف دعوت کا اہتمام
بیرونِ ملک روانگی سے قبل ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کے تمام دوست احباب کی بیٹھک

فضل‪‪‪ ‬‬‬بیڈمنٹن‪‪‪ ‬‬‬کلب‪‪‪ ‬‬‬ٹورنامنٹ‪‪‪ ‬‬‬کے‪‪‪ ‬‬‬دوسرے‪‪‪ ‬‬‬سیمی‪‪‪ ‬‬‬فائنل‪‪‪ ‬‬‬میں‪‪‪ ‬‬‬مہسیاں‪‪‪ ‬‬‬کلب‪...
15/05/2022

فضل‪‪‪ ‬‬‬بیڈمنٹن‪‪‪ ‬‬‬کلب‪‪‪ ‬‬‬ٹورنامنٹ‪‪‪ ‬‬‬کے‪‪‪ ‬‬‬دوسرے‪‪‪ ‬‬‬سیمی‪‪‪ ‬‬‬فائنل‪‪‪ ‬‬‬میں
‪‪‪ ‬‬‬مہسیاں‪‪‪ ‬‬‬کلب‪‪‪ ‬‬‬نے‪‪‪ ‬‬‬دلچسپ‪‪‪ ‬‬‬مقابلے‪‪‪ ‬‬‬کے‪‪‪ ‬‬‬بعد‪‪‪ ‬‬‬زمیندارا‪‪‪ ‬‬‬بیڈمنٹن‪‪‪ ‬‬‬
کلب‪‪‪ ‬‬‬گجرات‪‪‪ ‬‬‬کو‪‪‪ 3-0‬‬‬‪ ‬سے‪ ‬ہرا‪ ‬کر‪ ‬فائنل‪ ‬میں‪ ‬جگہ‪ ‬بنا‪ ‬لی‪- ‬
آج‪ ‬فائنل‪ ‬میں‪ ‬انکا‪ ‬مقابلہ‪ ‬کنگز‪ ‬کلب‪ ‬گجرات‪ ‬سے‪ ‬ہو‪ ‬گا‪ -

مہسیاں کلب کی فضل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شاندار کارگردی اور سیمی فائنل تک رسائیڈوگہ بیڈمنٹن کلب کی طرف مبارکباد پیش کرتے ہ...
14/05/2022

مہسیاں کلب کی فضل بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں شاندار کارگردی اور سیمی فائنل تک رسائی
ڈوگہ بیڈمنٹن کلب کی طرف مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور اگلے مقابلوں میں ہماری ہماری نیک خواہشات ان کے ساتھ ہیں اللہ تعالٰی کامیابی دے
ویل ڈن مہسیاں کلب

06/05/2022
مہسیاں میں ہونے جا رہا ہے ایک شاندار ایونٹ
25/04/2022

مہسیاں میں ہونے جا رہا ہے ایک شاندار ایونٹ

Address

Village Doga Gujrat
Gujrat
50700

Telephone

+923466133245

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Doga Badminton Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share