15/06/2024
ون ڈے کرکٹ میلہ سج گیا کوٹ بیلہ
تیسرا سالانہ ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ صبح سات بجے سے لے کر شام سات بجے تک کوٹ بیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا ۔
پہلا انعام
10 ہزار روپیہ بمعہ ٹرافی
دوسرا انعام
پانچ ہزار روپیہ بمعہ ٹرافی